First in Pakistan Mcqs in Urdu 1- پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کون تھے ؟ خواجہ ناظم الدینقائد اعظملیاقت علیاسکندر مرزا View Answer قائد اعظم Description 2- پاکستان کے پہلے وزیراعظم کون تھے ؟ لیاقت علی خانفیروز خان نونخواجہ ناظم الدینعلامہ اقبال View Answer لیاقت علی خان Description 3- پاکستان کے پہلے صدر کون تھے ؟ ایوب خانقائد اعظمزاہد حسیناسکندر مرزا View Answer اسکندر مرزا Description 4- پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم کون تھیں ؟ بے نظیر بھٹوفاطمہ جناحبیگم رعنا لیاقت علی خانحنا ربانی کھر View Answer بے نظیر بھٹو Description 5- اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پہلے گورنر کون تھے ؟ عبد الرشیدرضا باقرزاہد حسینعشرت حسین View Answer زاہد حسین Description 6- شمشاد اختر پاکستان کی پہلی خاتون ________ تھیں ؟ وزیراعظماسپیکر قومی اسمبلیگورنر سندھگورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان View Answer گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان Description 7- پاکستان کے پہلے چیف جسٹس کون تھے ؟ جسٹس شہاب الدینجسٹس عبد الرشیدجسٹس منیر احمدجسٹس افتخار محمد چوہدری View Answer جسٹس عبد الرشید Description 8- پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کون تھے ؟ وزیر خانحنیف محمدعبد الحفیظ کاردارفضل محمود View Answer عبد الحفیظ کاردار Description 9- پاکستان کا پہلا دارالحکومت کونسا تھا ؟ کراچیاسلام آبادلاہورراولپنڈی View Answer کراچی Description 10- آزادی کے بعد سب سے پہلے پاکستان کو کس ملک نے تسلیم کیا ؟ سعودی عربایرانترکیافغانستان View Answer ایران Description 11- سب سے پہلا شخص جس نے نشان حیدر حاصل کیا ؟ کیپٹن راجہ سرور شہیدمیجر طفیل شہیدمیجر شبیر شریف شہیدپائلٹ راشد منہاس شہید View Answer کیپٹن راجہ سرور شہید Description 12- پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کون تھے ؟ لیاقت علی خانمحمد علی بوگرہفیروز خان نونذوالفقار علی بھٹو View Answer ذوالفقار علی بھٹو Description 13- پاکستان کے پہلے منتخب صدر کون تھے ؟ اسکندر مرزاایوب خانیحییٰ خانذوالفقار علی بھٹو View Answer ایوب خان Description 14- پاکستان کے پہلے نائب وزیر اعظم کون تھے ؟ اسحاق ڈارلیاقت علی خاننور الامیناسکندر مرزا View Answer نور الامین Description 15- پنجاب کے پہلے وزیر اعلیٰ کون تھے ؟ افتخار حسین ممدوٹلیاقت علی خانعمران اسماعیلخواجہ ناظم الدین View Answer افتخار حسین ممدوٹ Description 16- سندھ کے پہلے وزیر اعلیٰ کون تھے ؟ غلام محمدممتاز بھٹوایوب کھوڑوعبداللہ شاہ View Answer ایوب کھوڑو Description 17- خیبرپختونخوا کے پہلے وزیر اعلیٰ کون تھے ؟ ڈاکٹر خان صاحبباچا خانپرویز خٹکافتخار حسین View Answer ڈاکٹر خان صاحب Description 18- بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ کون تھے ؟ اکبر بگٹیمیر ظفر اللہ خان جمالیعطاء اللہ مینگلاختر مینگل View Answer عطا اللہ مینگل Description 19- پنجاب کے پہلے مسلمان گورنر کا نام بتائیں ؟ عبد الرب نشترنور الامینافتخار حسین ممدوٹصاحبزادہ ہدایت اللہ View Answer عبد الرب نشتر Description 20- غلام حسین ہدایت اللہ کس صوبے کے پہلے گورنر تھے ؟ پنجاببلوچستانخیبرپختونخواسندھ View Answer سندھ Description 1 2 3 4 5