Continent Europe Mcqs
in Urdu

1- دنیا کا تیسرا بڑا آبادی والا براعظم کونسا ہے ؟

 یورپ
آسٹریلیا
افریقہ
شمالی امریکہ

یورپ

2- رقبے کے اعتبار سے یورپ دنیا کا کونسا بڑا براعظم ہے ؟

 تیسرا
چوتھا
پانچواں
چھٹا

چھٹا

3- رقبے کے لحاظ سے براعظم یورپ کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے ؟

 روس
یوکرین
جرمنی
فرانس

روس

4- رقبے کے لحاظ سے یورپ کا سب بڑا ملک جو مکمل یورپ میں واقع ہے، کونسا ہے ؟

 ناروے
یوکرین
بیلجیم
آسٹریا

یوکرین

5- کس براعظم میں صحرا نہیں ہے ؟

 ایشیا
افریقہ
آسٹریلیا
یورپ

یورپ

6- یورپی یونین کے ارکان ممالک کی تعداد کتنی ہے ؟

 27
28
30
33

27

7- یورپ کا کون سا دریا دس ممالک سے گزرتا ہے ؟

 دریائے رائن
دریائے وولگا
دریائے یانگزے
دریائے ڈینیوب

دریائے ڈینیوب

8- مندرجہ ذیل میں سے کونسا ملک ایشیا اور یورپ دونوں میں واقع ہے ؟

 مصر
یوکرین
روس
چین

روس

9- کونسا پہاڑی سلسلہ ایشیا کو یورپ سے علیحدہ کرتا ہے ؟

 ہمالیہ
ہندوکش
قراقرم
ارال

ارال

10- یورپ اور امریکہ کے درمیان واقع سمندر کا کیا نام ہے ؟

 بحر الکاہل
بحر اوقیانوس
بحر ہند
بحر منجمد شمالی

بحر اوقیانوس

11- مندرجہ ذیل میں سے کون سا یورپی ملک یورپی یونین کا رکن نہیں ہے ؟

 اٹلی
آسٹریا
سوئٹزرلینڈ
ناروے

سوئٹزرلینڈ

12- ترکی کا کونسا شہر براعظم ایشیا اور براعظم یورپ دونوں میں واقع ہے ؟

انقرہ 
استنبول
درنہ
قونیہ

استنبول

13- ترکی کے ایشیائی حصے کو اس کے یورپی حصے سے کیا الگ کرتا ہے ؟

 آبنائے باسفورس
آبنائے ہرمز
آبنائے مرمرہ
آبنائے جبرالٹر

آبنائے باسفورس

14- جنوبی یورپ اور شمالی افریقہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟

 بحیرہ احمر
بحیرہ کیسپیئن
بحیرہ مردار
بحیرہ روم

بحیرہ روم

15- یورپ کا سب سے بلند مقام کونسا ہے ؟

 مائونٹ ایلبرس
مائونٹ فیوجی
مائونٹ ایورسٹ
مائونٹ چو وایو

مائونٹ ایلبرس

16- یورپ کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے ؟

 دریائے ڈون
دریائے ایمیزون
دریائے وولگا
دریائے وولٹا

دریائے وولگا

17- یورپ کا بیمار آدمی کس ملک کو کہا جاتا ہے ؟

برطانیہ
روس
اٹلی
ترکی

ترکی

18- یورپ کی سب سے بڑی معیشت کس کو سمجھا جاتا ہے ؟

 فرانس
ناروے
جرمنی
آسٹریا

جرمنی

19- ترکی کا کتنا حصہ یورپ میں آتا ہے ؟

 10٪
15٪
25٪
40٪

10٪

20- یورپ کا سب سے شمالی ملک کون سا ہے؟

ناروے
سویڈن
فن لینڈ
آئس لینڈ

ناروے

2

3

4

5

6

7

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top