Continent Australia Mcqs
in Urdu

رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم کونسا ہے ؟

 آسٹریلیا
یورپ
انٹارکٹیکا
جنوبی امریکہ

آسٹریلیا

آبادی کے حساب سے دنیا کا چھٹا بڑا براعظم کونسا ہے ؟

 یورپ
انٹارکٹیکا
آسٹریلیا
جنوبی امریکہ

آسٹریلیا

کس براعظم کو " جزیرہ نما براعظم " کہا جاتا ہے ؟

 یورپ
آسٹریلیا
شمالی امریکہ
جنوبی امریکہ

یورپ

سب سے زیادہ ہموار براعظم کونسا ہے ؟

 ایشیا
یورپ
افریقہ
آسٹریلیا

آسٹریلیا

کس براعظم میں گلیشیئرز نہیں ہیں ؟

 یورپ
آسٹریلیا
ایشیا
افریقہ

آسٹریلیا

براعظم آسٹریلیا میں واقع ممالک کی تعداد کتنی ہے ؟

 14
16
17
20

20

رقبے کے لحاظ سے براعظم آسٹریلیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے ؟

 پاپوا نیو گنی
آسٹریلیا
فجی
نیوزی لینڈ

آسٹریلیا

رقبے کے لحاظ سے براعظم آسٹریلیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے ؟

 فجی
پاپوا نیو گنی
نیوزی لینڈ
آسٹریلیا

آسٹریلیا

انٹارکٹیکا کے علاوہ کونسا واحد براعظم ہے جس نے ابھی تک فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی نہیں کی ؟

 افریقہ
ایشیا
آسٹریلیا
جنوبی امریکہ

آسٹریلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top