Urdu Books and Authors Mcqs

مغل بہو کے مصنف کون ہیں؟

 نسیم حجازی
قرۃ العین حیدر
رشید اختر ندوی
عبداللہ حسین

رشید اختر ندوی

اداس نسلیں کس مصنف کی مشہور کتاب ہے؟

 انتظار حسین
عبداللہ حسین
مستنصر حسین تارڑ
قدرت اللہ شہاب

عبداللہ حسین

آگ کا دریا کو کس نے تحریر کیا؟

 منٹو
بانو قدسیہ
عصمت چغتائی
قرۃ العین حیدر

قرۃ العین حیدر

گڈریا کے مصنف کون ہیں؟

 احمد ندیم قاسمی
سعادت حسن منٹو
انتظار حسین
اشفاق احمد

اشفاق احمد

راجہ گدھ کس نے لکھا؟

 ابن انشا
اشفاق احمد
بانو قدسیہ
مستنصر حسین تارڑ

بانو قدسیہ

تلاش کس مشہور مصنف کی تصنیف ہے؟

 ممتاز مفتی
بانو قدسیہ
اشفاق احمد
قدرت اللہ شہاب

ممتاز مفتی

خاکم بدہن کس کی لکھی ہوئی کتاب ہے؟

 ابن انشاء
مشتاق یوسفی
احمد فراز
قدرت اللہ شہاب

ابن انشاء

چراغ تلے کے مصنف کون ہیں؟

 اشفاق احمد
ابن انشاء
سعادت حسن منٹو
مشتاق یوسفی

ابن انشاء

حاجی بگو کا خالق کون ہے؟

 راجندر سنگھ بیدی
سعادت حسن منٹو
راجندر سنگھ بیدی
غلام عباس

غلام عباس

لب گویا کے مصنف کون ہیں؟

 محسن نقوی
احمد فراز
جون ایلیا
فیض احمد فیض

جون ایلیا

شہاب نامہ کس مشہور شخصیت کی خودنوشت ہے؟

قدرت اللہ شہاب
اشفاق احمد
ممتاز مفتی
بانو قدسیہ

قدرت اللہ شہاب

علی پور کا ایلی کے مصنف کون ہیں؟

 ممتاز مفتی
اشفاق احمد
ابن انشاء
راجندر سنگھ بیدی

ممتاز مفتی

افسانے کی حقیقت کس کی تصنیف ہے؟

 راجندر سنگھ بیدی
سعادت حسن منٹو
کرشن چندر
محمد حسین آزاد

محمد حسین آزاد

آنگن کس مصنفہ کا مشہور ناول ہے؟

عصمت چغتائی
خدیجہ مستور
بانو قدسیہ
قرۃ العین حیدر

خدیجہ مستور

ہمسفر کس مشہور ناول نگار کی تصنیف ہے؟

 نمرہ احمد
فرحت اشتیاق
عمیرہ احمد
رضیہ بٹ

عمیرہ احمد

میرے بھی ہیں کچھ خواب کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

 احمد فراز
پروین شاکر
جون ایلیا
محسن نقوی

پروین شاکر

جاوید نامہ کس شاعر کی تصنیف ہے؟

 میر تقی میر
علامہ اقبال
فیض احمد فیض
احمد ندیم قاسمی

علامہ اقبال

بازگشت کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے؟

محسن نقوی 
احمد فراز
فیض احمد فیض
ناصر کاظمی

ناصر کاظمی

آخری آدمی کس مشہور افسانہ نگار کا افسانوی مجموعہ ہے؟

انتظار حسین 
اشفاق احمد
کرشن چندر
سعادت حسن منٹو

انتظار حسین

چاندنی راتیں کے مصنف کون ہیں؟

 ابن صفی
مستنصر حسین تارڑ
اشفاق احمد
قدرت اللہ شہاب

مستنصر حسین تارڑ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top