PST Past Paper Dated: 25-09-2021 اس فرشتے کا نام بتائیں جو پیغمبر محمد ﷺ کو پیغامات پہنچانے پر تعینات تھے ؟ حضرت جبرائیل علیہ السلامحضرت میکائیل علیہ السلامحضرت اسرافیل علیہ السلامحضرت عزرائیل علیہ السلام View Answer حضرت جبرائیل علیہ السلام Description ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا ہیڈ کوارٹر ______ میں واقع ہے ؟ واشنگٹن نیو یارکپیرسبرلن View Answer برلن Description نیٹو NATO ایک ______ اتحاد ہے ؟ ملٹریاکنامکریجنلکلچرل View Answer ملٹری Description جاپان کی کرنسی _____ ہے ؟ YuanYenBhatRinggit View Answer Yen Description ایک لائیٹ ییئر A Light Year _______ایک یونٹ ہے ؟ Time EnergyLengthMass View Answer Length Description قرآن پاک میں "روح القدس" اور "روح الامین" کسے کہا گیا ہے ؟ حضرت جبرائیل علیہ السلامحضرت میکائیل علیہ السلامحضرت اسرافیل علیہ السلامحضرت عزرائیل علیہ السلام View Answer حضرت جبرائیل علیہ السلام Description پاکستان نیوی کا ہیڈکوارٹر کہاں واقع ہے ؟ کراچیلاہوراسلام آبادراولپنڈی View Answer اسلام آباد Description پاکستان کا ساحلی علاقہ _____ کیلومیٹرز پر مشتمل ہے ؟ 1066 105610461036 View Answer 1046 Description وٹامن اے کی کمی کا نتیجہ ________ ہے ؟ Night BlindnessRicketsHair FallScurvy View Answer Night Blindness Description بنیادی رنگ کونسے ہیں ؟ Red, Yellow, BlueWhite, Black, BlueRed, Orange, BlueRed, Green, Blue View Answer Red, Green, Blue Description سورج سے قریب ترین سیارہ _____ ہے ؟ MercuryVenusMarsJupiter View Answer Mercury Description دنیا کا سب سے بڑا سمندر______ ہے ؟ The Atlantic Ocean The Pacific OceanThe Indian OceanThe Arctic Ocean View Answer The Pacific Ocean Description قرآن پاک میں کل کتنی آیتیں ہیں ؟ 6236666066666668 View Answer 6236 Description دریائے سندھ کہاں سے نکلتا ہے ؟ تبتمقبوضہ کشمیرآزاد کشمیرہماچل پردیش View Answer تبت Description پاکستان کا سب بڑا قلعہ کونسا ہے ؟ قلعہ بالاحصارلال قلعہرنی کوٹ قلعہپنہو قلعہ View Answer رنی کوٹ قلعہ Description کووڈ-19 کے پہلے مریض کی چین کے جس شہر میں شناخت ہوئی ؟ ووہانبیجنگشنگھائیکاشگر View Answer ووہان Description پاکستان کا معیاری وقت(PKT) گرین وچ مین ٹائم (GMT) سے ______ آگے ہے ؟ تین گھنٹے چار گھنٹےپانچ گھنٹےچھ گھنٹے View Answer پانچ گھنٹے Description پہلے ایٹمی توانائی کے تجربات کے طور پر اس دن کو کس نام سے منایا جاتا ہے ؟ یوم تدبیریوم تقدیریوم تکبیریوم تکبّر View Answer یوم تکبیر Description وہ عمل جس کے ذریعے برطانیہ یوروپین یونین سے برخاست ہو رہی ہے اسے ______ کہتے ہیں ؟ BrexitWithdrawEngland ExitSplit View Answer Brexit Description کس پیغمبر علیہ السلام پر اللہ تعالیٰ نے انجیل کو نازل کیا ؟ حضرت ابراہیم علیہ السلامحضرت داؤد علیہ السلامحضرت موسیٰ علیہ السلامحضرت عیسیٰ علیہ السلام View Answer حضرت عیسیٰ علیہ السلام Description 1 2 3 4 5