Lat Past Paper Dated:
24-08-2025

66- "شب خون مارنا" کا مطلب کیا ہے ؟

 رات کے وقت جاگنا
بہادری سے لڑنا
بھاگ جانا
رات کو اچانک حملہ کرنا

رات کو اچانک حملہ کرنا

67- نوید اپنی ذمہ داری سے عہدہ برآ ہوا۔ اس کا مطلب کیا ہے ؟

 نوید نے نئی ذمہ داری لے لی
نوید نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی
نوید نے اپنی ذمہ داری کو چھوڑ دیا
نوید اپنی ذمہ داری کو پورا نہ کر سکا

نوید نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی

68- وہ بھری جوانی میں عدم سدھار گیا کا مفہوم کیا ہے؟

 وہ مر گیا
وہ بیمار ہو گیا
وہ گاؤں منتقل ہو گیا
وہ سفر پر چلا گیا

وہ مر گیا

69- درج ذیل میں سے کون سا مرکب عطفی ہے؟

 چرند پرند
ذوق و شوق
کلمہ مہمل
ان میں سے کوئی نہیں

ذوق و شوق

70- پراسرار کا مترادف کیا ہے ؟

 پیچیدہ
پوشیدہ
بے ترتیب
عجیب

پوشیدہ

9 thoughts on “LAT Past Paper Dated: 24-08-2025 Page 5”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top