Historical Places in Pakistan Important Mcqs in Urdu

1- موہنجو داڑو کس دریا کے کنارے واقع ہے؟

 دریائے چناب
دریائے سندھ
دریائے راوی
دریائے جہلم

دریائے سندھ

2- ہڑپہ کے آثار کس صوبے میں واقع ہیں؟

 پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا

پنجاب

3- شاہی قلعہ کہاں واقع ہے؟

 لاہور
ملتان
راولپنڈی
پشاور

لاہور

4- قلعہ روہتاس کس نے تعمیر کروایا؟

 بابر
اورنگزیب
اکبر اعظم
شیر شاہ سوری

شیر شاہ سوری

5- مکلی کا قبرستان کہاں واقع ہے؟

 ٹھٹھہ
حیدرآباد
لاہور
ملتان

ٹھٹھہ

6- قلعہ دراوڑ کس صحرا میں واقع ہے؟

 تھر
خیبر
چولستان
بلوچستان

چولستان

7- مینارِ پاکستان کب تعمیر ہوا؟

 1940
1960
1973
1956

1960

8- مینارِ پاکستان کہاں واقع ہے؟

 لاہور
ملتان
پشاور
راولپنڈی

لاہور

9- شالیمار باغ کس بادشاہ نے بنوایا؟

 بابر
اکبر
ہمایوں
شاہجہان

شاہجہان

10- بادشاہی مسجد کب تعمیر ہوئی؟

 1656
1673
1701
1601

1673

11- بادشاہی مسجد کس بادشاہ کے دور میں بنی؟

 بابر
ہمایوں
شاہجہان
اورنگزیب

اورنگزیب

12- پاکستان کا سب سے قدیم قلعہ کون سا ہے؟

 قلعہ دراوڑ
شاہی قلعہ
قلعہ بالا حصار
قلعہ روہتاس

قلعہ دراوڑ

13- قلعہ بالا حصار کہاں واقع ہے؟

 لاہور
پشاور
کوئٹہ
راولپنڈی

پشاور

14- مزارِ قائد کہاں واقع ہے؟

 لاہور
کوئٹہ
کراچی
اسلام آباد

کراچی

15- پاکستان میں ہڑپہ کی تہذیب کتنے سال پرانی ہے؟

 200 سال
1000 سال
3000 سال
5000 سال

5000 سال

16- ٹیکسلا کی قدیم تہذیب کس مذہب سے جڑی ہوئی ہے؟

 اسلام
ہندو مت
بدھ مت
جین مت

بدھ مت

17- شاہ رکن عالم کا مزار کہاں واقع ہے؟

 ملتان
لاہور
سیالکوٹ
راولپنڈی

ملتان

18- مزارِ اقبال کہاں ہے؟

 ملتان
لاہور
کراچی
اسلام آباد

لاہور

19- قلعہ کوٹ ڈیجی کہاں واقع ہے؟

 سندھ
پنجاب
بلوچستان
خیبر پختونخوا

سندھ

20- حضرت داتا گنج بخشؒ کا مزار کہاں ہے؟

 پشاور
ملتان
لاہور
کراچی

لاہور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top