Important Days of Pakistan Mcqs in Urdu

1- پانچ فروری کو پاکستان میں کونسا دن منایا جاتا ہے ؟

 یو فضائیہ
یوم پاکستان
یوم یکجہتی کشمیر
یوم تکبیر

یوم یکجہتی کشمیر

2- یوم شہدا پولیس پاکستان میں کس دن کو منایا جاتا ہے ؟

 چار اگست
دس اگست
سولہ اگست
ستائیس اگست

چار اگست

3- پاکستان میں یوم تکبیر کب منایا جاتا ہے ؟

 یکم جنوری
تئیس مارچ
سولہ اکتوبر
اٹھائیس مئی

اٹھائیس مئی

4- پاکستان میں 23 مارچ کو کونسا دن منایا جاتا ہے ؟

 یوم آزادی
یوم پاکستان
یوم دفاع
یوم باب الاسلام

یوم پاکستان

5- کشمیر کا حق خودارادیت کا دن کب منایا جاتا ہے ؟

پانچ جنوری
پانچ جون
پانچ مئی
پانچ ستمبر

پانچ جنوری

6- پاکستان میں ووٹروں کا قومی دن کب منایا جاتا ہے ؟

 بارہ جون
تیرہ اگست
چوبیس نومبر
سات دسمبر

سات دسمبر

7- پاکستان میں 27 فروری کو کونسا دن منایا جاتا ہے ؟

 بلوچ کلچر ڈے
یوم استحکام پاکستان
بحریہ ڈے
سرپرائز ڈے

سرپرائز ڈے

8- یوم قائد اعظم کب منایا جاتا ہے ؟

 پچیس دسمبر
گیارہ ستمبر
نو نومبر
چودہ اگست

پچیس دسمبر

9- یوم دفاع پاکستان کب منایا جاتا ہے ؟

 پانچ ستمبر
چھ ستمبر
سات ستمبر
آٹھ ستمبر

چھ ستمبر

10- یوم فضائیہ پاکستان کب منایا جاتا ہے ؟

 یکم ستمبر
پانچ ستمبر
سات ستمبر
آٹھ ستمبر

سات ستمبر

11- یوم بحریہ پاکستان کب منایا جاتا ہے ؟

 چھ ستمبر
آٹھ ستمبر
دس ستمبر
بارہ ستمبر

آٹھ ستمبر

12- پاکستان میں اقلیتوں کا قومی دن کب منایا جاتا ہے ؟

 چار اگست
گیارہ اگست
چودہ اگست
بائیس اگست

گیارہ اگست

13- پنجاب کلچر ڈے کس تاریخ کو منایا جاتا ہے ؟

 چودہ مارچ
انیس اگست
بارہ جولائی
تیس جون

چودہ مارچ

14- پختون کلچر ڈے کس تاریخ کو منایا جاتا ہے ؟

 یکم دسمبر
بارہ اپریل
چھبیس جون
تئیس ستمبر

تئیس ستمبر

15- بلوچ کلچر ڈے کس تاریخ کو منایا جاتا ہے ؟

 چودہ مارچ
تئیس ستمبر
دو مارچ
ستائیس جولائی

دو مارچ

16- یوم لچک پاکستان کس تاریخ منایا جاتا ہے ؟

تیس جولائی
آٹھ اکتوبر
پانچ فروری
بائیس نومبر

آٹھ اکتوبر

17- یوم استحصال کشمیر کس تاریخ کو منایا جاتا ہے ؟

 یکم اگست
پانچ اگست
گیارہ اگست
بیس اگست

پانچ اگست

18- پاکستان میں قومی یوم آئین کب منایا جاتا ہے ؟

 سترہ اپریل
بائیس دسمبر
سات ستمبر
دس اپریل

دس اپریل

19- یوم آزادی پاکستان کس تاریخ کو منایا جاتا ہے ؟

 چودہ اگست
تئیس مارچ
پانچ فروری
چھ ستمبر

چودہ اگست

20- سندھی ثقافت کا دن کس مہینے کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ؟

 جنوری
اپریل
ستمبر
دسمبر

دسمبر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top