Important Days of Pakistan Mcqs in Urdu 1- پانچ فروری کو پاکستان میں کونسا دن منایا جاتا ہے ؟ یو فضائیہیوم پاکستانیوم یکجہتی کشمیریوم تکبیر View Answer یوم یکجہتی کشمیر Description 2- یوم شہدا پولیس پاکستان میں کس دن کو منایا جاتا ہے ؟ چار اگستدس اگستسولہ اگستستائیس اگست View Answer چار اگست Description 3- پاکستان میں یوم تکبیر کب منایا جاتا ہے ؟ یکم جنوریتئیس مارچسولہ اکتوبراٹھائیس مئی View Answer اٹھائیس مئی Description 4- پاکستان میں 23 مارچ کو کونسا دن منایا جاتا ہے ؟ یوم آزادییوم پاکستانیوم دفاعیوم باب الاسلام View Answer یوم پاکستان Description 5- کشمیر کا حق خودارادیت کا دن کب منایا جاتا ہے ؟ پانچ جنوریپانچ جونپانچ مئیپانچ ستمبر View Answer پانچ جنوری Description 6- پاکستان میں ووٹروں کا قومی دن کب منایا جاتا ہے ؟ بارہ جونتیرہ اگستچوبیس نومبرسات دسمبر View Answer سات دسمبر Description 7- پاکستان میں 27 فروری کو کونسا دن منایا جاتا ہے ؟ بلوچ کلچر ڈےیوم استحکام پاکستانبحریہ ڈےسرپرائز ڈے View Answer سرپرائز ڈے Description 8- یوم قائد اعظم کب منایا جاتا ہے ؟ پچیس دسمبرگیارہ ستمبرنو نومبرچودہ اگست View Answer پچیس دسمبر Description 9- یوم دفاع پاکستان کب منایا جاتا ہے ؟ پانچ ستمبرچھ ستمبرسات ستمبرآٹھ ستمبر View Answer چھ ستمبر Description 10- یوم فضائیہ پاکستان کب منایا جاتا ہے ؟ یکم ستمبرپانچ ستمبرسات ستمبرآٹھ ستمبر View Answer سات ستمبر Description 11- یوم بحریہ پاکستان کب منایا جاتا ہے ؟ چھ ستمبرآٹھ ستمبردس ستمبربارہ ستمبر View Answer آٹھ ستمبر Description 12- پاکستان میں اقلیتوں کا قومی دن کب منایا جاتا ہے ؟ چار اگستگیارہ اگستچودہ اگستبائیس اگست View Answer گیارہ اگست Description 13- پنجاب کلچر ڈے کس تاریخ کو منایا جاتا ہے ؟ چودہ مارچانیس اگستبارہ جولائیتیس جون View Answer چودہ مارچ Description 14- پختون کلچر ڈے کس تاریخ کو منایا جاتا ہے ؟ یکم دسمبربارہ اپریلچھبیس جونتئیس ستمبر View Answer تئیس ستمبر Description 15- بلوچ کلچر ڈے کس تاریخ کو منایا جاتا ہے ؟ چودہ مارچتئیس ستمبردو مارچستائیس جولائی View Answer دو مارچ Description 16- یوم لچک پاکستان کس تاریخ منایا جاتا ہے ؟ تیس جولائیآٹھ اکتوبرپانچ فروریبائیس نومبر View Answer آٹھ اکتوبر Description 17- یوم استحصال کشمیر کس تاریخ کو منایا جاتا ہے ؟ یکم اگستپانچ اگستگیارہ اگستبیس اگست View Answer پانچ اگست Description 18- پاکستان میں قومی یوم آئین کب منایا جاتا ہے ؟ سترہ اپریلبائیس دسمبرسات ستمبردس اپریل View Answer دس اپریل Description 19- یوم آزادی پاکستان کس تاریخ کو منایا جاتا ہے ؟ چودہ اگستتئیس مارچپانچ فروریچھ ستمبر View Answer چودہ اگست Description 20- سندھی ثقافت کا دن کس مہینے کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ؟ جنوریاپریلستمبردسمبر View Answer دسمبر Description 1 2