Sindh Police Constable Paper Dated: 05-11-2023

نظم " مشورہ " کے خالق ہیں ؟

 کشور ناہید
یاسمین حمید
ادا جعفری
پروین شاکر

ادا جعفری

نحو میں جملے کی بنیادی اقسام ہیں ؟

 ایک
دو
تین
چار

دو

پطرس بخاری کا اصل نام تھا ؟

 سید محمد شاہ
سید محمود شاہ
سید احمد شاہ
سید ذاکر

سید احمد شاہ

ناول " چاکیواڑہ میں وصال" کا مرکزی کردار ہے ؟

 قربان علی کٹار
فغفور جن
چندرا
سندر

قربان علی کٹار

درست رموز اوقاف کے پابند جملے کا انتخاب کیجیے ؟

اسلم نے کہا، “میں تمہارا نوکر نہیں ہوں۔” 
اسلم نے کہا، (میں تمہارا نوکر نہیں ہوں۔)
میں نے کہا’ “میں تمہارا نوکر نہیں ہوں۔”
میں نے کہا! “میں تمہارا نوکر نہیں ہوں۔”

اسلم نے کہا، "میں تمہارا نوکر نہیں ہوں۔"

نظم " شاعر " احمد فراز کے مجموعے میں شامل ہے ؟

 شب خون
نایافت
تنہا تنہا
بے آواز گلی کوچوں میں

بے آواز گلی کوچوں میں

لفظ " پہاڑ " قواعد کی رو سے ہے ؟

 اسم جامد
اسم مشتق
اسم مصدر
اسم ذات

اسم ذات

ہے خطا کس کی ہے یا رب! لا مکاں تیرا ہے یا تیرا۔ یہ مصرع کس شاعر کا ہے ؟

میر 
اقبال
اتش
مؤمن

اقبال

لفظ " امت " کی جمع کیا ہے ؟

امات 
امم
امائم
امہات

امم

پریم چند کا اصل نام کیا تھا ؟

دسرت رائے
دھنیت رائے
گنپت رائے
دولت رائے

دھنیت رائے

" لاؤ تو قاتل نامہ میرا " کس مجموعے میں شامل ہے ؟

 دست تہ سنگ
نقش فریادی
مرے دل مرے مسافر
سر وادی سینا

نقش فریادی

میر مہدی کو " میرن " اکبر کو " حاجی " کہنا قواعد کی رو سے کیا کہلاتا ہے ؟

 عرفیت
خطاب
لقب
اسم ذات

عرفیت

اردو حروف تہجی کی تعداد ہے ؟

 پینتیس
چھتیس
سینتیس
اڑتیس

سینتیس

علی اور اسلم "، " لیل و نہار " اور " شب و روز " قواعد کی رو سے کون سے مرکبات ہیں

 مرکب تام
مرکب ناقص
مرکب توصیفی
مترادف مرکب

مرکب تام

لفظ " باوفا " قواعد کی رو سے کیا ہے ؟

 مرکب تام
سابقی مرکب
اضافت
لاحقی مرکب

سابقی مرکب

لفظ " پہناوا " قواعد کی رو سے ہے ؟

 اسم جامد
اسم مصدر
فعل متعدی
اسم حاصل مصدر

اسم حاصل مصدر

نرملا " کے خالق ہیں ؟

 کرشن چندر
پریم چند
عصمت چغتائی
احمد ندیم قاسمی

پریم چند

عصمت چغتائی کی تخلیق " دوزخی " صنف کے لحاظ سے کیا ہے ؟

 افسانہ
خاکہ
ناول
ڈراما

خاکہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top