Sindh Police Constable Paper Dated: 05-11-2023 نظم " مشورہ " کے خالق ہیں ؟ کشور ناہیدیاسمین حمیدادا جعفریپروین شاکر View Answer ادا جعفری Description نحو میں جملے کی بنیادی اقسام ہیں ؟ ایکدوتینچار View Answer دو Description پطرس بخاری کا اصل نام تھا ؟ سید محمد شاہسید محمود شاہسید احمد شاہسید ذاکر View Answer سید احمد شاہ Description ناول " چاکیواڑہ میں وصال" کا مرکزی کردار ہے ؟ قربان علی کٹارفغفور جنچندراسندر View Answer قربان علی کٹار Description درست رموز اوقاف کے پابند جملے کا انتخاب کیجیے ؟ اسلم نے کہا، “میں تمہارا نوکر نہیں ہوں۔” اسلم نے کہا، (میں تمہارا نوکر نہیں ہوں۔)میں نے کہا’ “میں تمہارا نوکر نہیں ہوں۔”میں نے کہا! “میں تمہارا نوکر نہیں ہوں۔” View Answer اسلم نے کہا، "میں تمہارا نوکر نہیں ہوں۔" Description نظم " شاعر " احمد فراز کے مجموعے میں شامل ہے ؟ شب خوننایافتتنہا تنہابے آواز گلی کوچوں میں View Answer بے آواز گلی کوچوں میں Description لفظ " پہاڑ " قواعد کی رو سے ہے ؟ اسم جامداسم مشتقاسم مصدراسم ذات View Answer اسم ذات Description ہے خطا کس کی ہے یا رب! لا مکاں تیرا ہے یا تیرا۔ یہ مصرع کس شاعر کا ہے ؟ میر اقبالاتشمؤمن View Answer اقبال Description لفظ " امت " کی جمع کیا ہے ؟ امات اممامائمامہات View Answer امم Description پریم چند کا اصل نام کیا تھا ؟ دسرت رائےدھنیت رائےگنپت رائےدولت رائے View Answer دھنیت رائے Description " لاؤ تو قاتل نامہ میرا " کس مجموعے میں شامل ہے ؟ دست تہ سنگنقش فریادیمرے دل مرے مسافرسر وادی سینا View Answer نقش فریادی Description میر مہدی کو " میرن " اکبر کو " حاجی " کہنا قواعد کی رو سے کیا کہلاتا ہے ؟ عرفیتخطابلقباسم ذات View Answer عرفیت Description اردو حروف تہجی کی تعداد ہے ؟ پینتیسچھتیسسینتیساڑتیس View Answer سینتیس Description علی اور اسلم "، " لیل و نہار " اور " شب و روز " قواعد کی رو سے کون سے مرکبات ہیں مرکب تاممرکب ناقصمرکب توصیفیمترادف مرکب View Answer مرکب تام Description لفظ " باوفا " قواعد کی رو سے کیا ہے ؟ مرکب تامسابقی مرکباضافتلاحقی مرکب View Answer سابقی مرکب Description لفظ " پہناوا " قواعد کی رو سے ہے ؟ اسم جامداسم مصدرفعل متعدیاسم حاصل مصدر View Answer اسم حاصل مصدر Description نرملا " کے خالق ہیں ؟ کرشن چندرپریم چندعصمت چغتائیاحمد ندیم قاسمی View Answer پریم چند Description عصمت چغتائی کی تخلیق " دوزخی " صنف کے لحاظ سے کیا ہے ؟ افسانہخاکہناولڈراما View Answer خاکہ Description 1 2 3 4 5