Sindh Police Constable Paper Dated: 19-11-2023

مختار مسعود کی کونسی تصنیف میں ایران کے انقلاب کا احوال ہے ؟

 لوح الہام
سفر نصیب
حرف شوق 
آواز دوست

سفر نصیب

نحو میں خبریہ جملوں کی اقسام ہیں ؟

 ایک
دو
تین
چار

دو

علامہ اقبال کا سن وفات ہے ؟

1937ء
1938ء
1939ء
1940ء

1938ء

ناول " نیکسٹ " کے مصنف کا نام ہے ؟

 کرشن چندر
عصمت چغتائی
شوکت صدیقی
سندر لال

سندر لال

درست رموز اوقاف کے پابند جملے کا انتخاب کیجیے ؟

 میں نے کہا، (آئندہ میرے گھر نہ آنا)
میں نے کہا! “آئندہ میرے گھر نہ آنا۔”
میں نے کہا، “آئندہ میرے گھر نہ آنا۔”
میں نے کہا’ “آئندہ میرے گھر نہ آنا۔”

میں نے کہا، "آئندہ میرے گھر نہ آنا۔"

اداس نسلوں" کے مصنف کا نام ہے ؟

 علیم صلاح الدین
روشن علی روشن
قرۃ العین حیدر
عبداللہ حسین

عبداللہ حسین

مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" کے خالق کا نام ہے ؟

 سجاد شاہ
سجاد ظہیر
ملئی سجاد حیدر
سجاد حیدر یلدرم

سجاد ظہیر

فرنگ کی رگِ جاں پنجۂ یہود میں ہے" یہ مصرع کس شاعر کا ہے ؟

 اقبال
غالب
فیض
میر تقی

اقبال

لفظ " عندلیب" کی جمع ہے ؟

 عندلییں
عندلائب
عنادل
عندائی

عنادل

علامہ اقبال کو ______ کا خطاب دیا گیا تھا ؟

 سر
خان بہادر
نواب
شعبان العلما

سر

فیض کے پہلے شعری مجموعے کا نام ہے ؟

نقش فریادی
مرے دل مرے مسافر
سر وادی سینا
دست تہ سنگ

نقش فریادی

لال محمد کو " لالی " ریحان کو " پپو " کہنا قواعد کی رو سے کیا کہلاتا ہے ؟

 کنیت
اسم ذات
لقب
عرفیت

عرفیت

پوکے مون کی دنیا" کے خالق ہیں ؟

مشرف عالم ذوقی 
حسن منظر
ڈاکٹر احسن فاروقی
انتظار حسین

ڈاکٹر احسن فاروقی

علی اور اسلم " ، زینت اور زینب " اور " پہاڑ اور گلہری "قواعد کی رو سے کونسے مرکبات ہیں ؟

مرکب ناقص
مرکب توصیفی
مرکب تام
مترادف مرکب

مرکب توصیفی

درست جملے کا انتخاب کیجیے ؟

 میں نے اسے تھپڑ مارا۔
میں نے اس کو تھپڑ ماری۔
میں نے اس کے تھپڑ مارا۔
میں نے اس کو تھپڑ مارا۔

میں نے اسے تھپڑ مارا۔

میر تقی میر کے صاحب زادے میر کلو بھی شاعر تھے، وہ تخلص کرتے تھے ؟

 ذہین
ثاقب
امید
عرش

امید

لفظ " بندہ پرور " قواعد کی رو سے کیا ہے ؟

 مرکب تام
سابقی مرکب
لاحقی مرکب
اضافت

اضافت

ن م راشد کا پورا نام کیا تھا ؟

 نذر محمد راشد
نامعلوم راشد
نظر منظر راشد
نظر محمد راشد

نذر محمد راشد

افسانہ " کفن " کے خالق ہیں ؟

 احمد ندیم قاسمی
پریم چند
عصمت چغتائی
کرشن چندر

پریم چند

دوزخی " کس صنف سے تعلق رکھتا ہے ؟

 ناول
خاکہ
افسانہ
ڈراما

افسانہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top