Sindh Police Constable Paper Dated: 19-11-2023 مختار مسعود کی کونسی تصنیف میں ایران کے انقلاب کا احوال ہے ؟ لوح الہامسفر نصیبحرف شوق آواز دوست View Answer سفر نصیب Description نحو میں خبریہ جملوں کی اقسام ہیں ؟ ایکدوتینچار View Answer دو Description علامہ اقبال کا سن وفات ہے ؟ 1937ء1938ء1939ء1940ء View Answer 1938ء Description ناول " نیکسٹ " کے مصنف کا نام ہے ؟ کرشن چندرعصمت چغتائیشوکت صدیقیسندر لال View Answer سندر لال Description درست رموز اوقاف کے پابند جملے کا انتخاب کیجیے ؟ میں نے کہا، (آئندہ میرے گھر نہ آنا)میں نے کہا! “آئندہ میرے گھر نہ آنا۔”میں نے کہا، “آئندہ میرے گھر نہ آنا۔”میں نے کہا’ “آئندہ میرے گھر نہ آنا۔” View Answer میں نے کہا، "آئندہ میرے گھر نہ آنا۔" Description اداس نسلوں" کے مصنف کا نام ہے ؟ علیم صلاح الدینروشن علی روشنقرۃ العین حیدرعبداللہ حسین View Answer عبداللہ حسین Description مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" کے خالق کا نام ہے ؟ سجاد شاہسجاد ظہیرملئی سجاد حیدرسجاد حیدر یلدرم View Answer سجاد ظہیر Description فرنگ کی رگِ جاں پنجۂ یہود میں ہے" یہ مصرع کس شاعر کا ہے ؟ اقبالغالبفیضمیر تقی View Answer اقبال Description لفظ " عندلیب" کی جمع ہے ؟ عندلییںعندلائبعنادلعندائی View Answer عنادل Description علامہ اقبال کو ______ کا خطاب دیا گیا تھا ؟ سرخان بہادرنوابشعبان العلما View Answer سر Description فیض کے پہلے شعری مجموعے کا نام ہے ؟ نقش فریادیمرے دل مرے مسافرسر وادی سینادست تہ سنگ View Answer نقش فریادی Description لال محمد کو " لالی " ریحان کو " پپو " کہنا قواعد کی رو سے کیا کہلاتا ہے ؟ کنیتاسم ذاتلقبعرفیت View Answer عرفیت Description پوکے مون کی دنیا" کے خالق ہیں ؟ مشرف عالم ذوقی حسن منظرڈاکٹر احسن فاروقیانتظار حسین View Answer ڈاکٹر احسن فاروقی Description علی اور اسلم " ، زینت اور زینب " اور " پہاڑ اور گلہری "قواعد کی رو سے کونسے مرکبات ہیں ؟ مرکب ناقصمرکب توصیفیمرکب تاممترادف مرکب View Answer مرکب توصیفی Description درست جملے کا انتخاب کیجیے ؟ میں نے اسے تھپڑ مارا۔میں نے اس کو تھپڑ ماری۔میں نے اس کے تھپڑ مارا۔میں نے اس کو تھپڑ مارا۔ View Answer میں نے اسے تھپڑ مارا۔ Description میر تقی میر کے صاحب زادے میر کلو بھی شاعر تھے، وہ تخلص کرتے تھے ؟ ذہینثاقبامیدعرش View Answer امید Description لفظ " بندہ پرور " قواعد کی رو سے کیا ہے ؟ مرکب تامسابقی مرکبلاحقی مرکباضافت View Answer اضافت Description ن م راشد کا پورا نام کیا تھا ؟ نذر محمد راشدنامعلوم راشدنظر منظر راشدنظر محمد راشد View Answer نذر محمد راشد Description افسانہ " کفن " کے خالق ہیں ؟ احمد ندیم قاسمیپریم چندعصمت چغتائیکرشن چندر View Answer پریم چند Description دوزخی " کس صنف سے تعلق رکھتا ہے ؟ ناولخاکہافسانہڈراما View Answer افسانہ Description 1 2 3 4 5