Borders and Boundary Lines Mcqs in Urdu

41- ڈیمارکیشن لائن کا تعلق کس سے ہے؟

 پاک افغان بارڈر
انڈیا-چائنا جنگ
یورپ کی جنگ
عرب و اسرائیل جنگ

عرب و اسرائیل جنگ

42- امن لائن (Peace Line) کہاں موجود ہے؟

 آئرلینڈ
اسرائیل
افغانستان
بھارت

آئرلینڈ

43- سب سے پرانی بین الاقوامی سرحد کونسی ہے؟

 پاکستان و بھارت
پرتگال و اسپین
امریکہ و کینیڈا
مصر و سوڈان

پرتگال و اسپین

44- کونسی لائن پاک افغان بارڈر پر ہے؟

 میک موہن لائن
ریڈکلف لائن
لائن آف کنٹرول
ڈیورنڈ لائن

ڈیورنڈ لائن

45- سیز فائر لائن کس نام سے بھی جانی جاتی ہے؟

 ایل او سی
ڈیورنڈ لائن
بلیو لائن
گرین لائن

ایل او سی

46- ریڈکلف لائن کب قائم کی گئی؟

 1945
1947
1950
1965

1947

47- بفر زون کا تصور عام طور پر کہاں لاگو ہوتا ہے؟

 شہروں میں
بندرگاہوں میں
جنگی علاقوں
تعلیمی اداروں میں

جنگی علاقوں

48- اسرائیل و فلسطین کے درمیان سرحد کو کیا کہتے ہیں؟

 ریڈ لائن
گرین لائن
بلیو لائن
ایل اے سی

گرین لائن

49- لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدہ کب ہوا؟

 1962
1972
1984
1999

1972

50- دنیا کی سب سے لمبی زمینی سرحد کن کے درمیان ہے؟

 پاکستان و بھارت
بھارت و چین
روس و چین
امریکہ و کینیڈا

امریکہ و کینیڈا

51- پاکستان و ایران کی سرحد کو کیا کہتے ہیں؟

 گولڈ لائن
ڈیورنڈ لائن
میک موہن لائن
پاکستان-ایران بارڈر

پاکستان-ایران بارڈر

52- شمالی و جنوبی کوریا کی سرحد کیا کہلاتی ہے؟

 DMZ
LAC
LOC
DML

DMZ

53- بفر زون لائن کے قیام کا مقصد کیا ہے؟

 مذہبی آزادی دینا
تجارتی معاہدہ
جنگی کشیدگی کم کرنا
تعلیمی نظام بہتر بنانا

جنگی کشیدگی کم کرنا

54- میک موہن لائن کب بنائی گئی؟

 1900
1914
1947
1962

1914

55- لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) کی لمبائی تقریباً کتنی ہے؟

2500 کلومیٹر
1000 کلومیٹر
500 کلومیٹر
3500 کلومیٹر

2500 کلومیٹر

56- گرین لائن کس جنگ کے بعد بنی؟

 کوریا جنگ
قبرص جنگ
پاک بھارت جنگ
پہلی عالمی جنگ

قبرص جنگ

57- 38ویں متوازی لائن کس کے درمیان ہے؟

 روس و چین
جاپان و کوریا
چین و منگولیا
شمالی و جنوبی کوریا

شمالی و جنوبی کوریا

58- دنیا میں سب سے زیادہ محفوظ سرحد کس کی مانی جاتی ہے؟

 امریکہ
پاکستان
روس
سوئٹزرلینڈ

سوئٹزرلینڈ

59- ایل او سی کا قیام کب ہوا؟

 1948
1972
1965
1999

1972

60- ہنری ڈیورنڈ کون تھا؟

 جرمن
فرانسیسی
امریکی سفیر
برطانوی افسر

برطانوی افسر

1

2

3

4

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top