Famous Personalities Birth Place Mcqs in Urdu

1- قائداعظم محمد علی جناح کہاں پیدا ہوئے تھے؟

 لاہور
کراچی
بمبئی
دہلی

کراچی

2- علامہ محمد اقبال کی جائے پیدائش کیا ہے؟

 ملتان
دہلی
لاہور
سیالکوٹ

سیالکوٹ

3- محترمہ فاطمہ جناح کہاں پیدا ہوئیں؟

 لاہور
بمبئی
دہلی
کراچی

کراچی

4- لیاقت علی خان کی جائے پیدائش کہاں ہے؟

 لاہور
کراچی
رام پور
علی گڑھ

رام پور

5- ذوالفقار علی بھٹو کہاں پیدا ہوئے تھے؟

 کراچی
لاڑکانہ
نوابشاہ
حیدرآباد

لاڑکانہ

6- بے نظیر بھٹو کی جائے پیدائش کیا ہے؟

 لاہور
لاڑکانہ
کراچی
راولپنڈی

کراچی

7- ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جائے پیدائش کیا ہے؟

 بھوپال
کراچی
لاہور
راولپنڈی

بھوپال

8- عبد الستار ایدھی کہاں پیدا ہوئے تھے؟

 بھوپال
کراچی
گجرات (انڈیا)
راولپنڈی

گجرات (انڈیا)

9- جنرل پرویز مشرف کی جائے پیدائش کہاں ہے؟

 دہلی
کراچی
لاہور
ملتان

دہلی

10- عمران خان کہاں پیدا ہوئے تھے؟

 میانوالی
لاہور
راولپنڈی
اسلام آباد

لاہور

11- شوکت عزیز کی جائے پیدائش کہاں ہے؟

 لاہور
کراچی
راولپنڈی
میانوالی

کراچی

12- میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کہاں پیدا ہوئے؟

 میانوالی
لاہور
سیالکوٹ
گجرات

گجرات

13- ڈاکٹر عبدالاسلام کی جائے پیدائش کہاں ہے؟

 سیالکوٹ
گجرات
جھنگ
سرگودھا

جھنگ

14- سردار عبد الرب نشتر کہاں پیدا ہوئے؟

 سرگودھا
قلات
پشین
پشاور

پشاور

15- نواز شریف کی جائے پیدائش کیا ہے؟

 لاہور
راولپنڈی
پشاور
فیصل آباد

لاہور

16- شہباز شریف کہاں پیدا ہوئے؟

 لاہور
ملتان
اسلام آباد
سیالکوٹ

لاہور

17- راحیل شریف کی جائے پیدائش کہاں ہے؟

 ملتان
لاہور
کوئٹہ
گوجرانوالہ

لاہور

18- جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جائے پیدائش کیا ہے؟

 پشاور
ملتان
لاہور
کوئٹہ

کوئٹہ

19- عبدالحفیظ کاردار کہاں پیدا ہوئے؟

 لاہور
دہلی
سیالکوٹ
راولپنڈی

لاہور

20- وسیم اکرم کی جائے پیدائش کہاں ہے؟

 لاہور
ملتان
فیصل آباد
راولپنڈی

فیصل آباد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top