Mountains in Pakistan Important Mcqs

1- پاکستان کا سب سے اونچا پہاڑ کون سا ہے؟

 کے-2
دیران
راکاپوشی
نانگا پربت

کے-2

2- کے-2 پہاڑ کس سلسلہ کوہ میں واقع ہے؟

 ہمالیہ
قراقرم
کوہِ سلیمان
ہندوکش

قراقرم

3- نانگا پربت کو کیا لقب دیا جاتا ہے؟

 قاتل پہاڑ
سنہرا پہاڑ
سفید دیو
ٹھنڈی چوٹی

قاتل پہاڑ

4- نانگا پربت کس صوبے میں واقع ہے؟

 پنجاب
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان

گلگت بلتستان

5- پاکستان کا دوسرا سب سے بلند پہاڑ کون سا ہے؟

 کے-2
ٹریچ میر
گاشربرم
نانگا پربت

نانگا پربت

6- کوہِ ہندوکش کا سب سے بلند پہاڑ کون سا ہے؟

 کے-2
گاشربرم
ٹریچ میر
نانگا پربت

ٹریچ میر

7- ٹریچ میر پہاڑ کہاں واقع ہے؟

 ہنزہ
اسکردو
چترال
سوات

چترال

8- راکاپوشی کی بلندی تقریباً کتنی ہے؟

 7788 میٹر
8126 میٹر
8611 میٹر
7027 میٹر

7788 میٹر

9- پاکستان میں پہاڑوں کی سب سے بڑی رینج کون سی ہے؟

 قراقرم
ہمالیہ
کوہِ مری
کوہِ سلیمان

قراقرم

10- کوہِ چلتن کہاں واقع ہے؟

 پنجاب
سندھ
بلوچستان
گلگت

بلوچستان

11- سیاچن گلیشیئر کس پہاڑی سلسلے میں ہے؟

 ہمالیہ
قراقرم
ہندوکش
کوہِ سلیمان

قراقرم

12- بابو سر ٹاپ کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے؟

 کوہِ ہمالیہ
کوہِ سلیمان
کوہِ قراقرم
کوہِ مری

کوہِ ہمالیہ

13- پاکستان میں ہمالیہ کا آغاز کہاں سے ہوتا ہے؟

 مری
کوئٹہ
لاہور
گوادر

مری

14- دیران پہاڑ کہاں واقع ہے؟

 چترال
ہنزہ
کوئٹہ
مانسہرہ

ہنزہ

15- گاشربرم I کو کیا بھی کہا جاتا ہے؟

قاتل پہاڑ
K3
Broad Peak
Hidden Peak

Hidden Peak

16- براڈ پیک کی بلندی کیا ہے؟

 8047 میٹر
8611 میٹر
8126 میٹر
7788 میٹر

8047 میٹر

17- پاکستان میں سب سے زیادہ برفباری کس پہاڑی علاقے میں ہوتی ہے؟

 مری
کوہِ قراقرم
کوہِ سلیمان
کوہِ چلتن

کوہِ قراقرم

18- درہ خنجراب کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے؟

 ہمالیہ
کوہِ مری
قراقرم
کوہِ سلیمان

قراقرم

19- گلگت بلتستان میں سب سے مشہور پہاڑی چوٹی کون سی ہے؟

 کے-2
دیران
ٹاکٹو
ملکہ پربت

کے-2

20- پاکستان کا سب سے بڑا گلیشیئر کون سا ہے؟

 بیافو
پسو
بٹورا
سیاچن

سیاچن

1 thought on “Mountains of Pakistan Urdu Mcqs Page 1”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top