Namaz Important Mcqs in Urdu 1- نماز میں سجدہ کی حالت میں کون سی تسبیح پڑھی جاتی ہے؟ الحمد للہلا الہ الا اللہسبحان ربی العظیمسبحان ربی الاعلی View Answer سبحان ربی الاعلی Description 2- نماز میں قرات کس زبان میں ہونی چاہیے؟ عربیاردوفارسیکوئی بھی زبان View Answer عربی Description 3- نماز میں ہاتھ باندھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ سینے پرناف کے نیچےدونوں درستکمر پر View Answer دونوں درست Description 4- نماز میں رکوع کے وقت کون سی تسبیح پڑھی جاتی ہے؟ الحمد للہلا الہ الا اللہسبحان ربی الاعلیسبحان ربی العظیم View Answer سبحان ربی العظیم Description 5- قعدہ اولیٰ میں کتنی مرتبہ التحیات پڑھی جاتی ہے؟ ایکدوتینچار View Answer ایک Description 6- سورۃ الفاتحہ کے بغیر نماز ہوتی ہے؟ ہاںنہیںکبھی ہوتی ہے کبھی نہیںصرف جمعہ میں View Answer نہیں Description 7- نماز میں اگر وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ نماز توڑ دےنماز جاری رکھےوضو کرکے نماز پڑھےصرف وضو کرلے View Answer نماز توڑ دے Description 8- نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد آمین کہنے کا طریقہ کیا ہے؟ آہستہ آواز میںبلند آواز میںدونوں طرحخاموشی سے View Answer دونوں طرح Description 9- دن کی پانچ فرض نمازوں میں کتنی رکعات ہیں؟ 5121017 View Answer 17 Description 10- جمعہ کی نماز میں کتنی رکعات فرض ہیں؟ 2345 View Answer 2 Description 11- نماز میں قومہ کسے کہتے ہیں؟ رکوع کے بعد کھڑے ہوناسجدہ کے بعد بیٹھنادونوں درستکوئی بھی نہیں View Answer رکوع کے بعد کھڑے ہونا Description 12- وتر کی نماز میں قنوت کب پڑھی جاتی ہے؟ پہلی رکعت میںدوسری رکعت میںتیسری رکعت میںہر رکعت میں View Answer تیسری رکعت میں Description 13- نماز جنازہ میں کتنی تکبیریں ہوتی ہیں؟ 3456 View Answer 4 Description 14- نماز میں قبلہ رخ ہونا کس طرح ضروری ہے؟ فرضواجبسنتمستحب View Answer فرض Description 15- نماز میں سترہ کسے کہتے ہیں؟ نماز کی جگہنماز میں ڈھانپناسامنے رکھی ہوئی چیزکوئی بھی نہیں View Answer سامنے رکھی ہوئی چیز Description 16- نماز میں قرآن مجید دیکھ کر پڑھنا؟ جائز ہےناجائز ہےمکروہ ہےمستحب ہے View Answer ناجائز ہے Description 17- نماز قضا ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ قضا پڑھ لےمعاف کرادےدونوںکوئی نہیں View Answer قضا پڑھ لے Description 18- نماز میں کس وقت تکبیر تحریمہ کہی جاتی ہے؟ نماز شروع کرتے وقترکوع میں جاتے وقتسجدہ میں جاتے وقتنماز ختم کرتے وقت View Answer نماز شروع کرتے وقت Description 19- نماز میں قرأت ترتیل کے ساتھ کرنی چاہیے، ترتیل سے کیا مراد ہے؟ تیز پڑھناآہستہ اور واضح پڑھنادل ہی دل میں پڑھنابلند آواز میں پڑھنا View Answer آہستہ اور واضح پڑھنا Description 20- نماز میں کن نمازوں میں بلند آواز سے قرأت کی جاتی ہے؟ ظہر اور عصرمغرب اور عشاءفجر، مغرب اور عشاءتمام نمازوں میں View Answer فجر، مغرب اور عشاء Description 1 2 3 4 5 6 7 8