National Symbols of Pakistan Mcqs in Urdu 1- پاکستان کا قومی کھیل کونسا ہے ؟ کرکٹہاکیفٹبالوالی بال View Answer ہاکی Description 2- پاکستان کا قومی پرندہ کونسا ہے ؟ چکورکبوترشتر مرغچڑیا View Answer چکور Description 3- پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے ؟ شیرچیتاہرنمارخور View Answer مارخور Description 4- پاکستان کا قومی شاعر کون ہے ؟ فیض احمد فیضمرزا غالبحفیظ جالندھریعلامہ اقبال View Answer علامہ اقبال Description 5- پاکستان کا قومی درخت کونسا ہے ؟ دیودارکھجورنیمپیپل View Answer دیودار Description 6- پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے ؟ گلابنرگسسورج مکھیچنبیلی View Answer چنبیلی Description 7- پاکستان کی قومی مچھلی کونسی ہے ؟ ڈولفنمہاشیرنیلی وھیلاسٹار فش View Answer مہاشیر Description 8- پاکستان کا قومی پھل کونسا ہے ؟ امرودآمسیبکیلا View Answer آم Description 9- پاکستان کا قومی کھانا کونسا ہے ؟ نہاریکڑاہیبریانیپلاؤ View Answer نہاری Description 10- پاکستان کی قومی سبزی کونسی ہے ؟ آلوکریلابینگنبھنڈی View Answer بھنڈی Description 11- پاکستان کا قومی مشروب کونسا ہے ؟ روح افزاگنے کا رسچائےقہوہ View Answer گنے کا رس Description 12- پاکستان کا قومی صحرا کونسا ہے ؟ تھرتھلچولستانخاران View Answer تھر Description 13- پاکستان کی قومی مسجد کونسی ہے ؟ بادشاہی مسجد، لاہورمسجد وزیر خان، لاہوربھونگ مسجد، رحیم یار خانشاہ فیصل مسجد، اسلام آباد View Answer شاہ فیصل مسجد، اسلام آباد Description 14- پاکستان کا قومی پہاڑ کونسا ہے ؟ کے ٹونانگا پربتبراڈ پیکگاشا برم View Answer کے ٹو Description 15- پاکستان کی قومی ایئرلائن کونسی ہے ؟ پی آئی اےفلائی جناحایئر بلیوایئر سیال View Answer پی آئی اے Description 16- پاکستان کا قومی نشان کونسا ہے ؟ نیلا آسمانقوس قزحستارہ و ہلالدریائے سندھ View Answer ستارہ و ہلال Description 17- پاکستان کا قومی ساز کونسا ہے ؟ دفلیڈھولگٹارتانبورا View Answer دفلی Description 18- پاکستان کا قومی لباس کونسا ہے ؟ پینٹ شرٹشلوار قمیصلونگی اور قمیصکوٹ اور ٹائی View Answer شلوار قمیص Description 19- پاکستان کا معیاری وقت کونسا ہے ؟ GMT+1GMT+3GMT+5GMT+10 View Answer GMT+5 Description 20- پاکستان کا قومی کالنک کوڈ کونسا ہے ؟ +90+91+92+93 View Answer +92 Description 1 2 3 4