Punjab Police Constable Past Paper Dated 13-03-2025

سارک کے موجودہ سیکرٹری جنرل کون ہیں ؟

گولام سرور
کوفی عنان
بان کی مون
ان میں سے کوئی نہیں

گولام سرور

کس ملک نے 2020ء میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے " ابراہم معاہدے" پر دستخط کیے ؟

 مصر
سوڈان
متحدہ عرب امارات
سعودی عرب

متحدہ عرب امارات

جی-7 سربراہ اجلاس 2021ء کی میزبانی کس ملک نے کی ؟

برطانیہ
امریکہ
جرمنی
جاپان

برطانیہ

امریکہ کا سب سے طویل دریا کونسا ہے ؟

مسی سیپی دریا
کولوراڈو دریا
ریو گرانڈے
مزوری دریا

مزوری دریا

اینڈیز پہاڑ کس براعظم میں واقع ہیں ؟

 ایشیا
افریقہ
جنوبی امریکہ
شمالی امریکہ

جنوبی امریکہ

دنیا کا سب سے سرد علاقہ کونسا ہے ؟

 سیبریائی ٹنڈرا
شمالی قطب
گرین لینڈ
مشرقی انٹارکٹک پلاٹو

مشرقی انٹارکٹک پلاٹو

ہونولولو کہاں واقع ہے ؟

کیلیفورنیا، امریکہ
فلوریڈا،امریکہ
ہوائی، امریکہ
الاسکا، امریکہ

ہوائی، امریکہ

بھارتی پنجاب کا دارالحکومت کونسا شہر ہے ؟

 امرتسر
لدھیانہ
پٹیالہ
چندی گڑھ

چندی گڑھ

ہاکی ورلڈ کپ 2023ء کس ملک نے جیتا ؟

 بھارت
آسٹریلیا
جرمنی
نیدرلینڈ

جرمنی

سی اے آر کن ممالک کا مخخف ہے ؟

وسطی امریکی جمہوریتیں 
کیریبین جمہوریتیں
وسطی ایشائی جمہوریتیں
وسطی افریقی جمہوریتیں

وسطی افریقی جمہوریتیں

جرمنی کا سب سے طویل عرصہ تک چانسلر کون تھا ؟

اینجیلا مرکل 
ہیلمٹ کوہل
ولی برانٹ
کونراڈ ایڈناؤر

اینجیلا مرکل

آئرن لیڈی کا لقب کس عالمی رہنما کے لیے استعمال کیا گیا ؟

اندرا گاندھی 
مارگریٹ تھیچر
اینجیلا مرکل
گولڈا مئیر

مارگریٹ تھیچر

اندرا گاندھی کو کب قتل کیا گیا ؟

 1977
1981
1984
1991

1984

لیاقت علی خان کو کب شہید کیا گیا ؟

 1947
1950
1951
1953

1953

پاکستان میں کونسی قدیم تہذیب واقع ہے ؟

 میسوپوٹیمیا تہذیب
مایا تہذیب
رومن تہذیب
انڈس ویلی تہذیب

انڈس ویلی تہذیب

یوکرین کے موجودہ صدر کون ہیں ؟

 لیونیڈ کراوچُک
وِکٹر یوشچینکو
وولودیمیر زیلینسکی
پِیٹرو پوروشینکو

وولودیمیر زیلینسکی

جنگ عظیم دوم میں ہیروشیما،جاپان پر بمباری کرنے والے طیارے کا نام کیا تھا ؟

 فلائنگ ٹائیگر
بی-17 فلائنگ فورٹریس
انولا گے(بی-29)
ان میں سے کوئی نہیں

انولا گے(بی-29)

چین کا آئی ایم ایف کے مساوی ادارہ کونسا ہے ؟

 این ڈی بی
برکس
اے آئی آئی بی
سی ڈی آر

اے آئی آئی بی

پاکستان کا سب سے طویل رینج والا میزائل کونسا ہے ؟

 غوری
ابدالی
نصر
شاہین-3

شاہین-3

پاکستان کے 1977ء کے انتخابات میں کس پارٹی نے کامیابی حاصل کی ؟

 جماعت اسلامی
مسلم لیگ ن
مسلم لیگ ق
پاکستان پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top