Seerat Hazrat Usman RA Mcqs in Urdu حضرت عثمان ؓ کا تعلق قریش کے کس قبیلے سے تھا ؟ بنو ہاشمبنو زہرہبنو عدیبنو امیہ View Answer بنو امیہ Description حضرت عثمان ؓ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مشترک جد امجد کون تھے ؟ کلابعبد منافمرہکعب View Answer عبد مناف Description حضرت عثمان ؓ کا لقب کیا تھا ؟ غنیسخیخلیل اللہخطاب View Answer غنی Description حضرت عثمان ؓ کی کنیت کیا تھی ؟ ابو عبداللہابو انسابو حفصابو عمرو View Answer ابو عمرو Description حضرت عثمان ؓ کب پیدا ہوئے ؟ 575ء576ء577ء578ء View Answer 576ء Description حضرت عثمان ؓ کے والد کا نام کیا تھا ؟ عفان بن مروانعفان بن ولیدعفان بن عمروعفان بن ابو العاص View Answer عفان بن ابو العاص Description حضرت عثمان ؓ کی والدہ کا نام کیا تھا ؟ سلمیٰ بنت اسدعاتکہ بنت عامراروی بنت کریزایمن بنت ابی بکر View Answer اروی بنت کریز Description ذی النورین کس صحابی ؓ کو کہا جاتا ہے ؟ حضرت عثمان رضہحضرت ابو ہریرہ رضہحضرت بلال رضہحضرت سلمان فارسی رضہ View Answer حضرت عثمان رضہ Description بنو امیہ میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا ؟ حضرت ابوسفیان رضہحضرت امیر معاویہ رضہحضرت عثمان رضہحضرت زبیر بن عوام رضہ View Answer حضرت عثمان رضہ Description حضرت عثمان ؓ کس کی تبلیغ سے مسلمان ہوئے ؟ حضرت ابوبکر رضہحضرت علی رضہحضرت ارقم رضہحضرت بلال رضہ View Answer حضرت ابوبکر رضہ Description حضرت عثمان ؓ کے کونسے چچا نے آپ ؓ کو اسلام قبول کرنے پر بہت زیادہ تنگ کیا ؟ عتبہشیبہامیہحکم View Answer حکم Description اسلام کی خاطر حضرت عثمان ؓ نے کتنی مرتبہ ہجرت کی ؟ ایک باردو بارتین بارایک بھی نہیں View Answer دو بار Description دو مرتبہ ہجرت کرنے کی وجہ سے حضرت عثمان ؓ کو کیا لقب ملا ؟ ذو النورین ذو الشہادتینذو الہجرتینذو الجنتین View Answer ذو الہجرتین Description حضرت عثمان ؓ نے پہلی ہجرت کہاں کی ؟ طائفیمنمدینہحبشہ View Answer حبشہ Description حضرت عثمان ؓ نے حبشہ کی طرف ہجرت کب کی ؟ تین نبویچار نبویپانچ نبویچھ نبوی View Answer پانچ نبوی Description دوسری بار حضرت عثمان ؓ نے کہاں ہجرت کی ؟ حبشہطائفیمنمدینہ View Answer مدینہ Description حضرت عثمان ؓ کی اس زوجہ محترمہ کا نام بتائیں جنہوں نے دو بار آپ ؓ کے ساتھ ہجرت کی ؟ حضرت رقیہ رضہحضرت ام کلثوم رضہرملہنائلہ View Answer حضرت رقیہ رضہ Description حضرت رقیہ ؓ کس کی بیٹی تھیں ؟ حضور صلی علیہ وسلمحضرت ابوبکر رضہحضرت عمر رضہحضرت عبد الرحمن بن عوف رضہ View Answer حضور صلی علیہ وسلم Description حضرت رقیہ ؓ کی پہلی شادی کس سے ہوئی تھی ؟ مالکعتبہشیبہصفوان View Answer عتبہ Description عتبہ کس کا بیٹا تھا ؟ ابو جہلابو سفیانامیہ بن خلفابو لہب View Answer ابو لہب Description 1 2 3 4