Urdu Antonyms Mcqs

لفظ "روشن" کا متضاد کیا ہے؟

اندھیرا
چمک
تابناک
روشنی

اندھیرا

لفظ "خوشی" کا متضاد کیا ہے؟

 مسرت
راحت
غم
شادمانی

غم

لفظ "نرم" کا متضاد کیا ہے؟

 ملائم
ہلکا
لطیف
سخت

سخت

لفظ "جوان" کا متضاد کیا ہے؟

 بالغ
تندرست
بوڑھا
نوخیز

بوڑھا

لفظ "سچ" کا متضاد کیا ہے؟

 دیانت
جھوٹ
حق
صداقت

جھوٹ

لفظ "دن" کا متضاد کیا ہے؟

 صبح
دوپہر
شام
رات

رات

لفظ "تندرستی" کا متضاد کیا ہے؟

 بیماری
صحت
خوشی
راحت

بیماری

لفظ "جلدی" کا متضاد کیا ہے؟

تیز
دیر
فوراً
پہلے

دیر

لفظ "دوستی" کا متضاد کیا ہے؟

 محبت
تعلق
دشمنی
رفاقت

دشمنی

لفظ "امیر" کا متضاد کیا ہے؟

 دولتمند
نادار
سرمایہ دار
رئیس

نادار

لفظ "زندگی" کا متضاد کیا ہے؟

موت
خوشی
صحت
راحت

موت

لفظ "خوبصورت" کا متضاد کیا ہے؟

 حسین
جاذب
بدصورت
دلکش

بدصورت

لفظ "محنت" کا متضاد کیا ہے؟

سستی
جفاکشی
لگن
دلکش

سستی

لفظ "عزت" کا متضاد کیا ہے؟

 توقیر
عزمت
ذلت
احترام

ذلت

لفظ "زیادہ" کا متضاد کیا ہے؟

بہت 
اضافی
وافر
کم

کم

لفظ "آزاد" کا متضاد کیا ہے؟

 خودمختار
قید
خوددار
طاقتور

قید

لفظ "صبح" کا متضاد کیا ہے؟

 دوپہر
رات
شام
دن

شام

لفظ "حق" کا متضاد کیا ہے؟

 سچ
باطل
دیانت
انصاف

باطل

لفظ "آگ" کا متضاد کیا ہے؟

 روشنی
دھواں
جلن
پانی

پانی

لفظ "فتح" کا متضاد کیا ہے؟

 جیت
کامیابی
شکست
انعام

شکست

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top