Zakat Important Mcqs in Urdu

1- زکوٰۃ کس زبان کا لفظ ہے؟

 عربی
فارسی
اردو
ترکی

عربی

2- زکوٰۃ کا لغوی معنی کیا ہے؟

 پاکیزگی
رشد
دونوں
کوئی نہیں

دونوں

3- زکوٰۃ کس پر فرض ہے؟

 مسلمان پر
بالغ پر
عاقل پر
تمام

تمام

4- زکوٰۃ کس پر فرض نہیں؟

 کافر پر
بچے پر
مجنون پر
تمام

تمام

5- زکوٰۃ کس چیز پر فرض ہے؟

 مال پر
جان پر
دونوں پر
کسی پر نہیں

مال پر

6- زکوٰۃ کی فرضیت کس سن میں ہوئی؟

 دو ہجری
تین ہجری
چار ہجری
پانچ  ہجری

دو ہجری

7- زکوٰۃ اسلام کا کون سا رکن ہے؟

 تیسرا
چوتھا
پانچواں
چھٹا

تیسرا

8- زکوٰۃ کس طرح فرض ہے؟

 فرض کفایہ
فرض عین
دونوں
کوئی نہیں

فرض عین

9- زکوٰۃ نہ دینے والا کیا ہے؟

 مرتد
منافق
کافر
فاسق

فاسق

10- زکوٰۃ کا انکار کرنے والا کیا ہے؟

 مرتد
منافق
کافر
فاسق

کافر

11- زکوٰۃ کس مال پر فرض ہے؟

 مال نامی پر
مال تجارت پر
دونوں پر
کسی پر نہیں

دونوں پر

12- مال نامی سے کیا مراد ہے؟

 بڑھنے والا مال
سونے چاندی کا مال
دونوں
کوئی نہیں

بڑھنے والا مال

13- نصاب سے کیا مراد ہے؟

 زکوٰۃ کی مقدار
زکوٰۃ کی شرط
زکوٰۃ کا معیار
تمام

تمام

14- سونے کا نصاب کتنا ہے؟

 ساڑھے سات تولے
ساڑھے باون تولے
ساڑھے ستّر تولے
ساڑھے سو تولے

ساڑھے سات تولے

15- چاندی کا نصاب کتنا ہے؟

 ساڑھے سو تولے
ساڑھے ستّر تولے
ساڑھے باون تولے
ساڑھے سات تولے

ساڑھے باون تولے

16- سونے کی زکوٰۃ کتنی ہے؟

 ڈھائی فیصد
پانچ فیصد
دس فیصد
بیس فیصد

ڈھائی فیصد

17- چاندی کی زکوٰۃ کتنی ہے؟

 ڈھائی فیصد
پانچ فیصد
دس فیصد
بیس فیصد

ڈھائی فیصد

18- نقدی کی زکوٰۃ کتنی ہے؟

 بیس فیصد
پانچ فیصد
ڈھائی فیصد
دس فیصد

ڈھائی فیصد

19- مال تجارت کی زکوٰۃ کتنی ہے؟

 پانچ فیصد
بیس فیصد
دس فیصد
ڈھائی فیصد

ڈھائی فیصد

20- مال تجارت کی زکوٰۃ کس پر فرض ہے؟

 مالک پر
تاجر پر
دونوں پر
کسی پر نہیں

مالک پر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top