Cities of Pakistan Old and Nicknames Mcqs in Urdu

1- اجودھن پور کس شہر کا پرانا نام ہے ؟

 ملتان
قصور
پاکپتن
حیدرآباد

پاکپتن

2- لائل پور کس شہر کا پرانا نام ہے؟

 سکھر
کوئٹہ
جامشورو
فیصل آباد

فیصل آباد

3- پاکستان کے کس شہر کو " پاکستان کا مانچسٹر" کہا جاتا ہے ؟

سوات
اٹک
گوادر
فیصل آباد

فیصل آباد

4- مدینۃ الاولیاء ( اولیاء کی سرزمین ) پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟

 لاہور
ملتان
قصور
پاکپتن

ملتان

5- محمود پور کس شہر کا پرانا نام ہے ؟

 لاہور
پشاور
سکھر
میانوالی

لاہور

6- پاکستان کے کس شہر کو " پھولوں کا شہر" بھی کہا جاتا ہے ؟

لاہور
ایبٹ آباد
اسلام آباد
پشاور

پشاور

7- یونیورسٹیوں کا شہر پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟

 اسلام آباد
کراچی
جامشورو
پشاور

جامشورو

8- کالجوں کا شہر پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟

راولپنڈی
ملتان
لاہور
حیدرآباد

لاہور

9- شیشوں اور چوڑیوں کا شہر کس کو کہا جاتا ہے ؟

 حیدرآباد
گجرانوالہ
سرگودھا
کوئٹہ

حیدرآباد

10- پاکستان کا گیٹ وے کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟

 کراچی
چترال
گوادر
سکھر

کراچی

11- پاکستان کے کس شہر کا پرانا نام " خانپور " تھا ؟

 سرگودھا
ساہیوال
قصور
گجرانوالہ

گجرانوالہ

12- پاکستان کے کس شہر کو " روشنیوں کا شہر " بھی کہا جاتا ہے ؟

 لاہور
راولپنڈی
اسلام آباد
کراچی

کراچی

13- پاکستان کا کون سا شہر کھیلوں کے سامان کے لیے مشہور ہے ؟

 راولپنڈی
سیالکوٹ
خوشاب
ملتان

سیالکوٹ

14- پاکستان کا کون سا شہر "اچار" کے لیے مشہور ہے ؟

 شکار پور
گھوٹکی
چکوال
لاڑکانہ

شکار پور

15- پاکستان کا برازیلیا کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟

 سوات
ایبٹ آباد
ہنزہ
اسلام آباد

اسلام آباد

16- نیرون کوٹ کس شہر کا پرانا نام ہے ؟

 اٹک
ملتان
حیدرآباد
لاڑکانہ

حیدرآباد

17- پاکستان کا کون سا شہر "منی انگلینڈ " کے نام سے جانا جاتا ہے ؟

خوشاب
میرپور
سرگودھا
میانوالی

میرپور

18- پاکستان کا کون سا شہر ریت کے شہر کے لیے جانا جاتا ہے ؟

 بکھر
سکھر
بہاولپور
عمرکوٹ

بکھر

19- سندھ کے کس شہر کو " آموں کا شہر " کہا جاتا ہے ؟

 میرپور خاص
جامشورو
سکھر
خیرپور

میرپور خاص

20- سندھ کا ثقافتی دارالحکومت کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟

 گھوٹکی
مٹیاری
حیدرآباد
خیرپور

مٹیاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top