Cities of Pakistan Old and Nicknames Mcqs in Urdu 1- اجودھن پور کس شہر کا پرانا نام ہے ؟ ملتانقصورپاکپتنحیدرآباد View Answer پاکپتن Description 2- لائل پور کس شہر کا پرانا نام ہے؟ سکھرکوئٹہجامشوروفیصل آباد View Answer فیصل آباد Description 3- پاکستان کے کس شہر کو " پاکستان کا مانچسٹر" کہا جاتا ہے ؟ سواتاٹکگوادرفیصل آباد View Answer فیصل آباد Description 4- مدینۃ الاولیاء ( اولیاء کی سرزمین ) پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟ لاہورملتانقصورپاکپتن View Answer ملتان Description 5- محمود پور کس شہر کا پرانا نام ہے ؟ لاہورپشاورسکھرمیانوالی View Answer لاہور Description 6- پاکستان کے کس شہر کو " پھولوں کا شہر" بھی کہا جاتا ہے ؟ لاہورایبٹ آباداسلام آبادپشاور View Answer پشاور Description 7- یونیورسٹیوں کا شہر پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟ اسلام آبادکراچیجامشوروپشاور View Answer جامشورو Description 8- کالجوں کا شہر پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟ راولپنڈیملتانلاہورحیدرآباد View Answer لاہور Description 9- شیشوں اور چوڑیوں کا شہر کس کو کہا جاتا ہے ؟ حیدرآبادگجرانوالہسرگودھاکوئٹہ View Answer حیدرآباد Description 10- پاکستان کا گیٹ وے کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟ کراچیچترالگوادرسکھر View Answer کراچی Description 11- پاکستان کے کس شہر کا پرانا نام " خانپور " تھا ؟ سرگودھاساہیوالقصورگجرانوالہ View Answer گجرانوالہ Description 12- پاکستان کے کس شہر کو " روشنیوں کا شہر " بھی کہا جاتا ہے ؟ لاہورراولپنڈیاسلام آبادکراچی View Answer کراچی Description 13- پاکستان کا کون سا شہر کھیلوں کے سامان کے لیے مشہور ہے ؟ راولپنڈیسیالکوٹخوشابملتان View Answer سیالکوٹ Description 14- پاکستان کا کون سا شہر "اچار" کے لیے مشہور ہے ؟ شکار پورگھوٹکیچکواللاڑکانہ View Answer شکار پور Description 15- پاکستان کا برازیلیا کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟ سواتایبٹ آبادہنزہاسلام آباد View Answer اسلام آباد Description 16- نیرون کوٹ کس شہر کا پرانا نام ہے ؟ اٹکملتانحیدرآبادلاڑکانہ View Answer حیدرآباد Description 17- پاکستان کا کون سا شہر "منی انگلینڈ " کے نام سے جانا جاتا ہے ؟ خوشابمیرپورسرگودھامیانوالی View Answer میرپور Description 18- پاکستان کا کون سا شہر ریت کے شہر کے لیے جانا جاتا ہے ؟ بکھرسکھربہاولپورعمرکوٹ View Answer بکھر Description 19- سندھ کے کس شہر کو " آموں کا شہر " کہا جاتا ہے ؟ میرپور خاصجامشوروسکھرخیرپور View Answer میرپور خاص Description 20- سندھ کا ثقافتی دارالحکومت کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟ گھوٹکیمٹیاریحیدرآبادخیرپور View Answer مٹیاری Description 1 2 3 4 5