Cities of Pakistan Old and Nicknames Mcqs in Urdu 81- "مدینۃ الاولیاء" کس شہر کے لیے کہا جاتا ہے؟ لاہورملتانقصورجہلم View Answer ملتان Description 82- "محمودپور" کس شہر کا پرانا نام تھا؟ لاہورملتانقصورجہلم View Answer لاہور Description 83- "شہید بینظیر آباد" کس شہر کا نیا نام ہے؟ راولپنڈیخیرپورنواب شاہلاڑکانہ View Answer نواب شاہ Description 84- "خانپور" کس شہر کا پرانا نام تھا؟ ساہیوالگجرانوالہسرگودھالاڑکانہ View Answer گجرانوالہ Description 85- پاکستان کے کون سے دو شہروں کو "جڑواں شہر" کہا جاتا ہے؟ کوئٹہ اور زیارتلاہور اور شیخوپورہسکھر اور روہڑیاسلام آباد اور راولپنڈی View Answer اسلام آباد اور راولپنڈی Description 1 2 3 4 5