Cities of Pakistan Old and Nicknames Mcqs in Urdu

21- پاکستان کا ثقافتی دل کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟

 پشاور
لاہور
اسلام آباد
ملتان

لاہور

22- پاکستان کا کون سا شہر "میپل کے درختوں کا شہر" بھی کہلاتا ہے ؟

 فیصل آباد
کوئٹہ
چترال
میانوالی

فیصل آباد

23- کیمبل پور کس شہر کا پرانا نام ہے ؟

 پشاور
سکھر
اٹک
لاڑکانہ

اٹک

24- شہید بینظیر آباد کس شہر کا نیا نام ہے ؟

 لاڑکانہ
نوابشاھ
جامشورو
مٹیاری

نوابشاھ

25- اسلام آباد اور راولپنڈی کے پاکستان کے کونسے دو شہروں کو جڑواں شہر بھی کہا جاتا ہے ؟

 حیدرآباد اور جامشورو
سکھر اور روہڑی
لاہور اور شیخوپورہ
کشمور اور کندھکوٹ

سکھر اور روہڑی

26- کھجوروں کی سرزمین پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟

 سکھر
لاڑکانہ
حیدرآباد
خیرپور

خیرپور

27- امرودوں کی سرزمین کس کو کہا جاتا ہے ؟

 لاڑکانہ
سرگودھا
میرپور خاص
کوئٹہ

لاڑکانہ

28- پاکستان کے کس شہر کو " ملکہ کوہسار " کہا جاتا ہے ؟

 کوئٹہ
زیارت
سوات
مری

مری

29- پاکستان کے کس شہر کو " مزارات اور مقبروں کا شہر " کہا جاتا ہے ؟

 لاہور
ملتان
قصور
پاکپتن

ملتان

30- " داتا کی نگری " کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟

 قصور
لاہور
پاکپتن
کراچی

لاہور

31- پاکستان کے کس شہر کو " شیروں کا شہر " کہا جاتا ہے ؟

 ساہیوال
فیصل آباد
منڈی بہاوالدین
گجرات

منڈی بہاوالدین

32- تلوڑا کس شہر کا پرانا نام ہے ؟

 روہڑی
خانیوال
جہلم
لودھراں

لودھراں

33- چانڈکا کس شہر کا پرانا نام ہے ؟

 لاڑکانہ
جیکب آباد
شکار پور
کشمور

لاڑکانہ

34- جیکب آباد کا پرانا نام کیا ہے ؟

 خان گڑھ
اجودھن پور
خانپور
کیمبل پور

خان گڑھ

 پشاور
شیخوپورہ
کوئٹہ
ایبٹ آباد

35- شال کوٹ کس شہر کا پرانا نام ہے ؟

کوئٹہ

 لاہور
راولپنڈی
کراچی
کوئٹہ

36- "کانٹونمنٹ شہر" کس شہر کے لیے کہا جاتا ہے؟

راولپنڈی

 ٹھٹھہ
کراچی
حیدرآباد
سکھر

37- "نمکین پانیوں کا شہر" پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے؟

ٹھٹھہ

 ملتان
پشاور
اسلام آباد
لاہور

38- پاکستان کا کون سا شہر "تہذیب اور علم کا مرکز" کہا جاتا ہے؟

لاہور

 بھکر
بہاولپور
ساہیوال
نواب شاہ

39- "بوہڑوں کی سرزمین" کس شہر کے لیے مشہور ہے؟

بھکر

 ملتان
لاہور
سیالکوٹ
فیصل آباد

40- پاکستان کے کس شہر کو "مال برداری کا شہر" کہا جاتا ہے؟

سیالکوٹ

1

2

3

4

5

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top