Cities of Pakistan Old and Nicknames Mcqs in Urdu

81- "مدینۃ الاولیاء" کس شہر کے لیے کہا جاتا ہے؟

 لاہور
ملتان
قصور
جہلم

ملتان

82- "محمودپور" کس شہر کا پرانا نام تھا؟

 لاہور
ملتان
قصور
جہلم

لاہور

83- "شہید بینظیر آباد" کس شہر کا نیا نام ہے؟

 راولپنڈی
خیرپور
نواب شاہ
لاڑکانہ

نواب شاہ

84- "خانپور" کس شہر کا پرانا نام تھا؟

 ساہیوال
گجرانوالہ
سرگودھا
لاڑکانہ

گجرانوالہ

85- پاکستان کے کون سے دو شہروں کو "جڑواں شہر" کہا جاتا ہے؟

 کوئٹہ اور زیارت
لاہور اور شیخوپورہ
سکھر اور روہڑی
اسلام آباد اور راولپنڈی

اسلام آباد اور راولپنڈی

1

2

4

5

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top