Continent Africa Mcqs
in Urdu

1- رقبے کے اعتبار سے دنیا کا دوسرا بڑا براعظم کونسا ہے ؟

 ایشیا
افریقہ
جنوبی امریکہ
شمالی امریکہ

افریقہ

2- آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا براعظم کونسا ہے ؟

 یورپ
آسٹریلیا
شمالی امریکہ
افریقہ

افریقہ

3- آبادی کے لحاظ سے براعظم افریقہ کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے ؟

 لیبیا
نائیجیریا
الجیریا
جنوبی افریقہ

نائجیریا

4- آبادی کے لحاظ سے براعظم افریقہ کا دوسرا سب سے بڑا ملک کونسا ہے ؟

 ایتھوپیا
لیبیا
کانگو
صومالیہ

ایتھوپیا

5- رقبے کے اعتبار سے براعظم افریقہ کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے ؟

الجیریا
کانگو
صومالیہ
زمبابوے

الجیریا

6- رقبے کے اعتبار سے براعظم افریقہ کا دوسرا بڑا ملک کونسا ہے ؟

 سوڈان
جنوبی افریقہ
کانگو
صومالیہ

کانگو

7- براعظم افریقہ کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے ؟

 دریائے نیل
دریائے کانگو
دریائے نائیجر
دریائے یانگزے

دریائے نیل

8- کونسا ملک براعظم ایشیا اور افریقہ دونوں میں واقع ہے ؟

 ترکی
روس
جاپان
مصر

مصر

9- کس براعظم میں ممالک کی تعداد سب سے زیادہ ہے ؟

 ایشیا
افریقہ
یورپ
آسٹریلیا

افریقہ

10- براعظم افریقہ میں واقع ممالک کی تعداد کتنی ہے ؟

 40
45
50
54

54

11- افریقی یونین کا ہیڈکوارٹر کہاں واقع ہے ؟

ادیس ابابا، ایتھوپیا 
نیروبی، کینیا
کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ
ہرارے، زمبابوے

ادیس ابابا، ایتھوپیا

12- کونسا سمندر براعظم ایشیا کو افریقہ سے جدا کرتا ہے ؟

 بحیرہ اسود
بحیرہ روم
بحیرہ احمر
بحیرہ بالٹک

بحیرہ بالٹک

13- کس براعظم کو " تاریک براعظم " کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ؟

 انٹارکٹیکا
شمالی امریکہ
افریقہ
آسٹریلیا

افریقہ

14- براعظم افریقہ کا سب سے بلند مقام کونسا ہے ؟

 مائونٹ کلیمنجارو
مائونٹ ایورسٹ
مائونٹ فیوجی
مائونٹ اسٹانلی

مائونٹ کلیمنجارو

15- کس براعظم میں سب سے زیادہ لینڈ لاکڈ ملک ہیں ؟

 ایشیا
یورپ
آسٹریلیا
افریقہ

افریقہ

16- براعظم افریقہ میں کتنے لینڈ لاکڈ ملک ہیں ؟

 10
14
16
19

16

17- سب سے گرم ترین براعظم کونسا ہے ؟

 افریقہ
ایشیا
شمالی امریکہ
جنوبی امریکہ

افریقہ

18- براعظم افریقہ پوری زمین کے کتنے رقبے پر محیط ہے ؟

 20٪
22٪
27٪
30٪

20٪

19- جنوبی یورپ اور شمالی افریقہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟

 بحیرہ روم
بحیرہ اسود
بحیرہ کیسپیئن
بحیرہ مردار

بحیرہ روام

20- براعظم افریقہ کا دوسرا طویل ترین دریا کون سا ہے ؟

 دریائے نیل
دریائے فرات
دریائے زینبی
دریائے کانگو

دریائے کانگو

2

3

4

5

6

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top