Continent Africa Mcqs in Urdu 81- کون سا ملک ”افریقہ کا گیٹ وے“ کہلاتا ہے؟ الجزائرمصرکینیامراکش View Answer مراکش Description 82- افریقہ کا سب سے زیادہ گرم ملک کون سا ہے؟ مصرمراکشمالیکینیا View Answer مالی Description 83- شمالی افریقہ میں سب سے زرخیز دریا کون سا ہے؟ نائیجرنیلکانگوزیمبیزی View Answer نیل Description 84- افریقہ میں سب سے پرانی یونیورسٹی کس ملک میں ہے؟ مراکشگھانامصرالجزائر View Answer مصر (الازہر) Description 85- افریقہ کے سب سے بڑے جزائر کا مجموعہ کون سا ہے؟ میڈگاسکرسیشلززنجبارماریشس View Answer میڈگاسکر Description 86- براعظم افریقہ میں سب سے زیادہ دریاؤں والا ملک کون سا ہے؟ نائیجیریاایتھوپیایوگنڈاکینیا View Answer ایتھوپیا Description 87- کون سا ملک ”افریقہ کی معیشت کا انجن“ کہلاتا ہے؟ مصرکینیاگھانانائیجیریا View Answer نائیجیریا Description 88- براعظم افریقہ میں سب سے زیادہ جنگلات والا علاقہ کون سا ہے؟ وسطی افریقہجنوبی افریقہمغربی افریقہشمالی افریقہ View Answer وسطی افریقہ Description 89- افریقہ کا سب سے بڑا اسلامی ملک رقبے کے لحاظ سے کون سا ہے؟ سوڈانالجزائرلیبیامصر View Answer الجزائر Description 90- افریقہ میں سب سے بڑی بندرگاہ کہاں واقع ہے؟ الاسکندریہکیپ ٹاؤنلاگوسدارالسلام View Answer الاسکندریہ Description 91- افریقہ کے سب سے بلند پہاڑ کا نام کیا ہے؟ دریکنزبرگرنجوریزمائونٹ ایورسٹمائونٹ کلیمنجارو View Answer مائونٹ کلیمنجارو Description 92- افریقہ کا سب سے چھوٹا ملک کون سا ہے؟ مائونٹ کلیمنجارولاسوٹوسوازی لینڈسیشلز View Answer سیشلز Description 93- افریقہ کا سب سے زیادہ زبانیں بولنے والا ملک کون سا ہے؟ گھانانیجیریاجنوبی افریقہایتھوپیا View Answer نیجیریا Description 94- افریقہ کا سب سے بڑا عرب ملک کون سا ہے؟ لیبیامصرالجزائرمراکش View Answer الجزائر Description 95- افریقہ میں سب سے زیادہ معدنی وسائل والا ملک کون سا ہے؟ گھاناالجزائرلیبیاجنوبی افریقہ View Answer جنوبی افریقہ Description 96- افریقہ میں سب سے زیادہ چاول پیدا کرنے والا ملک کون سا ہے؟ سینگالمالیمصرنائیجیریا View Answer نائیجیریا Description 97- افریقہ میں سب سے بڑی ڈیلٹا کون سی ہے؟ کانگو ڈیلٹانیل ڈیلٹازیمبیزی ڈیلٹانائیجر ڈیلٹا View Answer نیل ڈیلٹا Description 98- افریقہ میں سب سے زیادہ ریاستیں اور صوبے کس ملک میں ہیں؟ الجزائرمصرنائیجیریاکانگو View Answer الجزائر Description 99- افریقہ کا سب سے بڑا صنعتی شہر کون سا ہے؟ نائیروبیکاسابلانکاجوہانسبرگقاہرہ View Answer جوہانسبرگ Description 100- افریقہ میں سب سے زیادہ جھیلوں والا ملک کون سا ہے؟ یوگنڈاتنزانیہکینیانائیجیریا View Answer یوگنڈا Description 1 2 3 4 5 6