Seerat Un Nabi SAW Mcqs
in Urdu

1- حضور ﷺ کے والد ماجد کا نام کیا تھا ؟

 عبد المطلب
ابو طالب
ہاشم
عبداللہ

عبداللہ

2- حضورﷺ کی والدہ ماجدہ کا نام کیا تھا ؟

 حلیمہ سعدیہ
ثوبیہ
بی بی آمنہ
ام ایمن

بی بی آمنہ

3- حضور ﷺ کا تعلق قریش کے کس قبیلے سے تھا ؟

 بنو ہاشم
بنو عدی
بنو تمیم
بنو عباس

بنو ہاشم

4- حضور ﷺ کی والدہ حضرت آمنہ رضہ کا تعلق کس قبیلے سے تھا ؟

بنو ہاشم 
بنو ہوازن
بنو زہرہ
بنو بکر

بنو زہرہ

5- حضور ﷺ کس شہر میں پیدا ہوئے ؟

 یثرب
طائف
مدینہ منورہ
مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ

6- آپ ﷺ کب پیدا ہوئے ؟

570ء
571ء
572ء
573ء

571ء

6- آپﷺ کا نام " محمد" کس نے تجویز کیا ؟

ابو طالب
عبداللہ
عبد المطلب
بی بی آمنہ

عبد المطلب

7- آپ ﷺ کس اسلامی مہینے میں پیدا ہوئے ؟

 ربیع الاوّل
محرم الحرام
رمضان المبارک
ذوالحج 

ربیع الاول

8- آپ ﷺ کا نام " محمد " قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے ؟

 دو بار
تین بار
چار بار
پانچ بار

چار بار

9- آپ ﷺ کنیت کیا تھی ؟

 ابو زید
ابو تراب
ابو احمد
ابو القاسم

ابو القاسم

10- حضور ﷺ کا عبرانی نام کیا ہے ؟

رافیل
حنان
فارقلیط
نادر

فارقلیط

11- حضور ﷺ کے عبرانی نام فارقلیط کا مطلب کیا ہے ؟

 حسین
نرم دل
سچا
سکون دینے والا

سکون دینے والا

12- ابرہہ کون تھا ؟

شاہ یمن
شاہ ایران
شاہ حبشہ
شاہ روم

شاہ یمن

13- ابرہہ نے کعبۃ اللہ پر حملہ کب کیا ؟

570ء
571ء
572ء
573ء

571ء

14- جس سال ابرہہ نے کعبۃ اللہ پر حملہ کیا اس سال کو کیا کہا جاتا ہے ؟

 عام الحزن
عام الابابیل
عام الفیل
عام الفتح

عام الفیل

15- ابرہہ کے کعبۃ اللہ پر حملے کا ذکر کس سورۃ میں ہے ؟

 سورۃ المائدہ
سورۃ الانفال
سورۃ التوبہ
سورۃ الفیل

سورۃ الفیل

16- حضور ﷺ کی ولادت کے وقت دائی کون تھی ؟

 شفا
حلیمہ سعدیہ
ام ایمن
ثوبیہ

شفا

17- حضور ﷺ کی پہلی رضاعی ماں کا نام بتائیں ؟

 حلیمہ سعدیہ
شفا
ثوبیہ
بی بی آمنہ

ثوبیہ

18- حضور ﷺ کی پہلی رضاعی ماں کا نام بتائیں ؟

 حضرت علی رضہ
حضرت امیر حمزہ رضہ
حضرت جعفر طیار رضہ
کوئی نہیں 

حضرت امیر حمزہ رضہ

20- آپ ﷺ کے کتنے حقیقی بھائی تھے ؟

 ایک
دو
تین
کوئی نہیں

کوئی نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top