Seerat Un Nabi SAW Mcqsin Urdu 81- کس صحابی رضہ کا گھر ابتدائی تبلیغ کا مرکز بنا ؟ حضرت ابوبکر رضہحضرت ارقم رضہحضرت عثمان غنی رضہحضرت امیر حمزہ رضہ View Answer حضرت ارقم رضہ Description 82- حضرت ارقم رضہ کے گھر کو بعد میں کیا نام دیا گیا ؟ دار ارقمدار السلامدار الصحابہدار اصحاب الصفہ View Answer دار السلام Description 83- پہلی وحی اور دوسری وحی کے درمیان کتنے عرصے کا وقفہ تھا ؟ ایک سالدو سالتین سالچار سال View Answer تین سال Description 84- پہلی اور دوسری وحی کے درمیان وقفے کو کیا کہا جاتا ہے ؟ فترۃ الوحیانتظار الوحیوقت العثرۃان میں سے کوئی نہیں View Answer فترۃ الوحی Description 85- کس سورۃ میں حضور ﷺ کو کھلی تبلیغ کا حکم ملا ؟ سورۃ المزملسورۃ الشعراءسورۃ الدھرسورۃ المدثر View Answer سورۃ الشعراء Description 86- حضور ﷺ نے کھلی تبلیغ کی ابتدا کب کی ؟ دو نبویتین نبویچار نبویپانچ نبوی View Answer چار نبوی Description 87- حضور ﷺ نے کھلی تبلیغ کا اعلان کس پہاڑ پر کیا ؟ کوہ صفاکوہ مروہجبل نورجبل رحمت View Answer کوہ صفا Description 88- کوہ صفا پر تبلیغ کے اختتام پر کس نے آپ ﷺ سے بدتمیزی کی ؟ ابو جہلابو سفیانعقبہ بن نافعابو لہب View Answer ابو لہب Description 89- ابو لہب کا اصل نام کیا تھا ؟ ابو الحکمعبد منافعبد الکعبہعبد العزی View Answer عبد العزی Description 90- ابو لہب کی اس بیوی کا نام بتائیں جس کا ذکر سورۃ المسد میں ہوا ہے ؟ صفیہام جمیلہندہانیسہ View Answer ام جمیل Description 91- عتبہ اور عتیبہ کس کے بیٹے تھے ؟ ابو جہلابو لہبابو سفیانابی بن خلف View Answer ابو جہل Description 92- ابو جہل کا اصل نام کیا تھا ؟ عمرو بن العاصعمرو بن امیہعمرو بن دینارعمرو بن ہشام View Answer عمرو بن ہشام Description 93- ابو جہل کو اسلام سے پہلے لوگ کس نام سے بلاتے تھے ؟ ابو الحکمابو الحلمابو الحربابو العلم View Answer ابو الحکم Description 94- ابو جہل کس جنگ میں قتل ہوا ؟ جنگ بدرجنگ احدجنگ خندقجنگ حنین View Answer جنگ بدر Description 95- حضور ﷺ نے حضرت عمر رضہ اور کس کے لیے دعا کی تھی کہ اے اللہ ان میں سے کسی ایک کو مسلمان کردے ؟ ابو سفیانابو طالبابو لہبابو جہل View Answer ابو جہل Description 96- ابو جہل لفظ کے معنی کیا ہیں ؟ بہادربزدلجہالت کا باپحسد کرنے والا View Answer جہالت کا باپ Description 97- امیہ بن خلف کا کونسا غلام عاشق رسول ﷺ تھا ؟ حضرت صہیب رضہحضرت بلال حبشی رضہحضرت زید بن حارثہ رضہحضرت ابو ہریرہ رضہ View Answer حضرت بلال حبشی رضہ Description 98- کس صحابی رضہ نے حضرت بلال رضہ کی قیمت دے کر امیہ بن خلف سے آزاد کروایا ؟ حضرت ابوبکر رضہحضرت عثمان رضہحضرت عبد الرحمن بن عوف رضہحضرت عمر رضہ View Answer حضرت ابوبکر رضہ Description 99- غزوہ بدر میں امیہ بن خلف کو کس نے قتل کیا ؟ حضرت عمر رضہحضرت عبد الرحمن بن عوف رضہحضرت بلال حبشی رضہحضرت علی رضہ View Answer حضرت بلال حبشی رضہ Description 100- اسلام کے سب سے پہلے مؤذن کون تھے ؟ حضرت عمر رضہحضرت انس بن مالک رضہحضرت ابو ہریرہ رضہحضرت بلال حبشی رضہ View Answer حضرت بلال حبشی رضہ Description 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25