Seerat Un Nabi SAW Mcqs in Urdu

241- مدینہ سے احد کس سمت میں واقع ہے ؟

 شمال
جنوب
مشرق
مغرب

شمال

242- غزوہ احد میں کفار کی تعداد کیا تھی ؟

 تین ہزار
چار ہزار
پانچ ہزار
دس ہزار 

تین ہزار

243- غزوہ احد میں کفار کا سپہ سالار کون تھا ؟

 خالد بن ولید
ابو لہب
عقبہ بن ابی معیط
ابو سفیان

ابو سفیان

244- غزوہ احد میں کفار کا علمبردار کون تھا ؟

 خالد بن ولید
امیر معاویہ
ابو سفیان
عقبہ بن ابی معیط

خالد بن ولید

245- غزوہ احد میں کفار کے پاس کتنے اونٹ تھے ؟

 ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار

تین ہزار

246- غزوہ احد میں کفار کے پاس کتنے گھوڑے تھے ؟

 100
200
300
500

200

247- غزوہ احد میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی ؟

 پانچ سو
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار

ایک ہزار

248- غزوہ احد کے راستے میں عبداللہ بن ابی بغاوت کرکے کتنے افراد کو اپنے ساتھ لے گیا ؟

 100
200
300
500

300

249- غزوہ احد کے موقع پر حضورﷺ کو کس نے کفار کی تیاری کی خبر دی ؟

 رافع بن عمیرہ
سراقہ بن مالک
حضرت زبیر رضہ
حضرت عباس رضہ

حضرت عباس رضہ

250- غزوہ احد میں مسلمانوں کا سپہ سالار کون تھا ؟

حضرت ابوبکر رضہ
حضرت عمر رضہ
حضرت علی رضہ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم

حضور صلی اللہ علیہ وسلم

251- غزوہ احد میں حضور ﷺ کتنے ماہر تیر اندازوں کو جبل رماۃ پر تعینات فرمایا ؟

 20
30
40
50

50

252- جبل رماۃ پر تعینات تیر اندازوں کی قیادت کون کر رہا تھا ؟

 حضرت عبداللہ بن جبیر رضہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضہ
حضرت عمر فاروق رضہ
حضرت امیر حمزہ رضہ

حضرت عبداللہ بن جبیر رضہ

253- وہ کونسے دو بچے تھے جن کو کم سنی کے باوجود حضور ﷺ نے جنگ احد میں شریک ہونے کی اجازت دی تھی ؟

 رافع بن خدیج رضہ
سمرۃ بن جندب رضہ
حضرت بلال رضہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضہ

رافع بن خدیج رضہ اور سمرہ بن جندب رضہ

254- غزوہ احد کا پہلا ایندھن کون بنا ؟

 رمیق بن سمامہ
رمیق بن ابی ہالہ
جندب بن عاص
طلحہ بن ابی طلحہ

طلحہ بن ابی طلحہ

255- طلحہ بن ابی طلحہ کس صحابی رضہ کی تلوار کا ایندھن بنے ؟

 حضرت عمر رضہ
حضرت امیر حمزہ رضہ
حضرت علی رضہ
حضرت سلمہ بن اکوع رضہ

حضرت امیر حمزہ رضہ

256- غزوہ احد میں حضرت حمزہ رضہ کا قاتل کون تھا ؟

 وحشی بن حرب
عامر بن عقیل
ابو سفیان
ولید بن عتبہ

وحشی بن حرب

257- حضرت حمزہ رضہ کے کلیجے کو نکال کر کس نے نگلنے کی کوشش کی ؟

 ام عمارہ بنت اسد
ہندہ بنت ولید
ہالہ بنت وہب
ہند بنت عتبہ

ہند بنت عتبہ

258- ہند بنت عتبہ کس کی بیوی تھی ؟

 ابو سفیان
ابو لہب
امیہ بن خلف
ابو جہل

ابو سفیان

259- کونسی جنگ میں آپ ﷺ کے دندانِ مبارک شہید ہوئے ؟

 جنگ بدر
جنگ احد
جنگ تبوک
جنگ خیبر

جنگ احد

260- غزوہ احد میں آپ ﷺ کے دندان مبارک کو کس نے شہید کیا ؟

 ولید بن عتبہ
عتبہ بن ربیعہ
عتبہ بن ابی وقاص
خالد بن ولید

عتبہ بن ابی وقاص

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top