Seerat Un Nabi SAW Mcqsin Urdu 1- حضور ﷺ کے والد ماجد کا نام کیا تھا ؟ عبد المطلبابو طالبہاشمعبداللہ View Answer عبداللہ Description 2- حضورﷺ کی والدہ ماجدہ کا نام کیا تھا ؟ حلیمہ سعدیہثوبیہبی بی آمنہام ایمن View Answer بی بی آمنہ Description 3- حضور ﷺ کا تعلق قریش کے کس قبیلے سے تھا ؟ بنو ہاشمبنو عدیبنو تمیمبنو عباس View Answer بنو ہاشم Description 4- حضور ﷺ کی والدہ حضرت آمنہ رضہ کا تعلق کس قبیلے سے تھا ؟ بنو ہاشم بنو ہوازنبنو زہرہبنو بکر View Answer بنو زہرہ Description 5- حضور ﷺ کس شہر میں پیدا ہوئے ؟ یثربطائفمدینہ منورہمکہ مکرمہ View Answer مکہ مکرمہ Description 6- آپ ﷺ کب پیدا ہوئے ؟ 570ء571ء572ء573ء View Answer 571ء Description 6- آپﷺ کا نام " محمد" کس نے تجویز کیا ؟ ابو طالبعبداللہعبد المطلببی بی آمنہ View Answer عبد المطلب Description 7- آپ ﷺ کس اسلامی مہینے میں پیدا ہوئے ؟ ربیع الاوّلمحرم الحرامرمضان المبارکذوالحج View Answer ربیع الاول Description 8- آپ ﷺ کا نام " محمد " قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے ؟ دو بارتین بارچار بارپانچ بار View Answer چار بار Description 9- آپ ﷺ کنیت کیا تھی ؟ ابو زیدابو ترابابو احمدابو القاسم View Answer ابو القاسم Description 10- حضور ﷺ کا عبرانی نام کیا ہے ؟ رافیلحنانفارقلیطنادر View Answer فارقلیط Description 11- حضور ﷺ کے عبرانی نام فارقلیط کا مطلب کیا ہے ؟ حسیننرم دلسچاسکون دینے والا View Answer سکون دینے والا Description 12- ابرہہ کون تھا ؟ شاہ یمنشاہ ایرانشاہ حبشہشاہ روم View Answer شاہ یمن Description 13- ابرہہ نے کعبۃ اللہ پر حملہ کب کیا ؟ 570ء571ء572ء573ء View Answer 571ء Description 14- جس سال ابرہہ نے کعبۃ اللہ پر حملہ کیا اس سال کو کیا کہا جاتا ہے ؟ عام الحزنعام الابابیلعام الفیلعام الفتح View Answer عام الفیل Description 15- ابرہہ کے کعبۃ اللہ پر حملے کا ذکر کس سورۃ میں ہے ؟ سورۃ المائدہسورۃ الانفالسورۃ التوبہسورۃ الفیل View Answer سورۃ الفیل Description 16- حضور ﷺ کی ولادت کے وقت دائی کون تھی ؟ شفاحلیمہ سعدیہام ایمنثوبیہ View Answer شفا Description 17- حضور ﷺ کی پہلی رضاعی ماں کا نام بتائیں ؟ حلیمہ سعدیہشفاثوبیہبی بی آمنہ View Answer ثوبیہ Description 18- حضور ﷺ کی پہلی رضاعی ماں کا نام بتائیں ؟ حضرت علی رضہحضرت امیر حمزہ رضہحضرت جعفر طیار رضہکوئی نہیں View Answer حضرت امیر حمزہ رضہ Description 20- آپ ﷺ کے کتنے حقیقی بھائی تھے ؟ ایکدوتینکوئی نہیں View Answer کوئی نہیں Description 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25