Seerat Un Nabi SAW Mcqs in Urdu 421- حضور ﷺ کی حیات طیبہ کا آخری غزوہ کونسا تھا ؟ غزوہ موتہغزوہ تبوکغزوہ طائفغزوہ حنین View Answer غزوہ تبوک Description 422- غزوہ تبوک کب پیش آیا ؟ محرم 9 ہجریرجب 9 ہجریشعبان 9 ہجریشوال 9 ہجری View Answer رجب 9 ہجری Description 423- غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ کس سے تھا ؟ ایرانیوں سےرومیوں سےبازنطینیوں سےکفار مکہ سے View Answer رومیوں سے Description 424- قرآن مجید میں غزوہ تبوک کو کیا کہا گیا ہے ؟ جیش العسرۃغزوہ اعظمغزوۃ التکلیفغزوۃ الوداع View Answer جیش العسرۃ Description 425- غزوہ تبوک میں مسلمانوں کے لشکر کی تعداد کتنی تھی ؟ دس ہزارپندرہ ہزاربیس ہزارتیس ہزار View Answer تیس ہزار Description 426- غزوہ تبوک میں کفار کے لشکر کی تعداد کیا تھی ؟ تیس ہزارچالیس ہزارپچاس ہزارساٹھ ہزار View Answer چالیس ہزار Description 427- کس غزوہ میں حضرت ابو بکر رضہ نے اپنا سارا مال حضور ﷺ کی خدمت میں پیش کیا ؟ غزوہ حنینغزوہ طائفغزوہ موتہغزوہ تبوک View Answer غزوہ تبوک Description 428- حضرت عمر رضہ نے غزوہ تبوک میں کتنا مال آپ ﷺ کی خدمت میں پیش کیا ؟ سارا مالآدھا مالدو تہائی مالایک تہائی مال View Answer آدھا مال Description 429- مسلمانوں نے کتنے دن تک تبوک میں قیام کیا ؟ دس دنبیس دنایک ماہچالیس دن View Answer بیس دن Description 430- غزوہ تبوک کے موقع پر حضور ﷺ نے مدینہ کا انتظام کس کے سپرد کیا ؟ حضرت معاذ بن جبل رضہحضرت عمرو بن عبسہ رضہحضرت عثمان رضہحضرت علی رضہ View Answer حضرت علی رضہ Description 431- تبوک مدینہ سے تقریباً کتنے فاصلے پر واقع ہے ؟ پانچ سو کلومیٹرچھ سو کلومیٹرسات سو کلومیٹرہزار کلومیٹر View Answer سات سو کلومیٹر Description 432- غزوہ تبوک کے لیے حضرت عثمان رضہ کتنے اونٹ مہیا کیے ؟ ایک ہزار اونٹدو ہزار اونٹتین ہزار اونٹپانچ ہزار اونٹ View Answer ایک ہزار اونٹ Description 433- کس غزوہ میں مسلمان بغیر لڑے واپس لوٹ آئے ؟ غزوہ موتہغزوہ حنینغزوہ تبوکغزوہ طائف View Answer غزوہ تبوک Description 434- غزوہ تبوک کے متعلق کس سورۃ کی بہت سی آیات نازل ہوئیں ؟ سورۃ الانفالسورۃ الاحزابسورۃ التوبہسورۃ الانعام View Answer سورۃ التوبہ Description 435- تبوک کے راستے میں اسلامی لشکر کا گزر مقام حجر سے ہوا تو حضور ﷺ وہاں قیام کرنے اور پانی پینے سے کیوں منع فرمایا ؟ وہاں دجال قید تھااس جگہ قوم ثمود ہر عذاب نازل ہوا تھااس جگہ فرعون کا محل تھاوہاں ایک مندر تھآ View Answer اس جگہ قوم ثمود ہر عذاب نازل ہوا تھا Description 436- غزوہ تبوک میں کونسے صحابہ کرام رضہ پیچھے رہ گئے تھے ؟ ہلال بن امیہ رضہ ہلال بن امیہ رضہکعب بن مالک رضہمرارہ بن ربیعہ رضہیہ تمام View Answer یہ تمام Description 437- حضور ﷺ نے غزوہ تبوک میں پیچھے رہ جانے والے تین صحابہ کرام رضہ سے کتنے دن سوشل بائیکاٹ کیا ؟ تیس دنچالیس دنپچاس دنساٹھ دن View Answer پچاس دن Description 438- ان تین صحابہ کرام کی توبہ قبول ہونے کا ذکر سورۃ التوبہ کی کس آیت مبارکہ میں ہے ؟ آیت نمبر 80آیت نمبر 92آیت نمبر 113آیت نمبر 118 View Answer آیت نمبر 118 Description 439- کس غزوہ سے واپسی پر حضور ﷺ نے مسجد ضرار کو گرانے کا حکم دیا ؟ غزوہ طائفغزوہ تبوکغزوہ حنینفتح مکہ View Answer غزوہ تبوک Description 440- حضور ﷺ نے مسجد ضرار کو گرانے کے لیے کس کو بھیجا ؟ حضرت معن بن عدی رضہحضرت مالک بن دخشم رضہدونوںان میں سے کوئی نہیں View Answer دونوں Description 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25