Seerat Un Nabi SAW Mcqs
in Urdu

81- کس صحابی رضہ کا گھر ابتدائی تبلیغ کا مرکز بنا ؟

حضرت ابوبکر رضہ
حضرت ارقم رضہ
حضرت عثمان غنی رضہ
حضرت امیر حمزہ رضہ

حضرت ارقم رضہ

82- حضرت ارقم رضہ کے گھر کو بعد میں کیا نام دیا گیا ؟

 دار ارقم
دار السلام
دار الصحابہ
دار اصحاب الصفہ

دار السلام

83- پہلی وحی اور دوسری وحی کے درمیان کتنے عرصے کا وقفہ تھا ؟

ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال

تین سال

84- پہلی اور دوسری وحی کے درمیان وقفے کو کیا کہا جاتا ہے ؟

 فترۃ الوحی
انتظار الوحی
وقت العثرۃ
ان میں سے کوئی نہیں

فترۃ الوحی

85- کس سورۃ میں حضور ﷺ کو کھلی تبلیغ کا حکم ملا ؟

 سورۃ المزمل
سورۃ الشعراء
سورۃ الدھر
سورۃ المدثر

سورۃ الشعراء

86- حضور ﷺ نے کھلی تبلیغ کی ابتدا کب کی ؟

دو نبوی
تین نبوی
چار نبوی
پانچ نبوی

چار نبوی

87- حضور ﷺ نے کھلی تبلیغ کا اعلان کس پہاڑ پر کیا ؟

 کوہ صفا
کوہ مروہ
جبل نور
جبل رحمت

کوہ صفا

88- کوہ صفا پر تبلیغ کے اختتام پر کس نے آپ ﷺ سے بدتمیزی کی ؟

 ابو جہل
ابو سفیان
عقبہ بن نافع
ابو لہب

ابو لہب

89- ابو لہب کا اصل نام کیا تھا ؟

 ابو الحکم
عبد مناف
عبد الکعبہ
عبد العزی

عبد العزی

90- ابو لہب کی اس بیوی کا نام بتائیں جس کا ذکر سورۃ المسد میں ہوا ہے ؟

 صفیہ
ام جمیل
ہندہ
انیسہ

ام جمیل

91- عتبہ اور عتیبہ کس کے بیٹے تھے ؟

ابو جہل
ابو لہب
ابو سفیان
ابی بن خلف

ابو جہل

92- ابو جہل کا اصل نام کیا تھا ؟

 عمرو بن العاص
عمرو بن امیہ
عمرو بن دینار
عمرو بن ہشام

عمرو بن ہشام

93- ابو جہل کو اسلام سے پہلے لوگ کس نام سے بلاتے تھے ؟

ابو الحکم
ابو الحلم
ابو الحرب
ابو العلم

ابو الحکم

94- ابو جہل کس جنگ میں قتل ہوا ؟

 جنگ بدر
جنگ احد
جنگ خندق
جنگ حنین

جنگ بدر

95- حضور ﷺ نے حضرت عمر رضہ اور کس کے لیے دعا کی تھی کہ اے اللہ ان میں سے کسی ایک کو مسلمان کردے ؟

 ابو سفیان
ابو طالب
ابو لہب
ابو جہل

ابو جہل

96- ابو جہل لفظ کے معنی کیا ہیں ؟

 بہادر
بزدل
جہالت کا باپ
حسد کرنے والا

جہالت کا باپ

97- امیہ بن خلف کا کونسا غلام عاشق رسول ﷺ تھا ؟

 حضرت صہیب رضہ
حضرت بلال حبشی رضہ
حضرت زید بن حارثہ رضہ
حضرت ابو ہریرہ رضہ

حضرت بلال حبشی رضہ

98- کس صحابی رضہ نے حضرت بلال رضہ کی قیمت دے کر امیہ بن خلف سے آزاد کروایا ؟

 حضرت ابوبکر رضہ
حضرت عثمان رضہ
حضرت عبد الرحمن بن عوف رضہ
حضرت عمر رضہ

حضرت ابوبکر رضہ

99- غزوہ بدر میں امیہ بن خلف کو کس نے قتل کیا ؟

 حضرت عمر رضہ
حضرت عبد الرحمن بن عوف رضہ
حضرت بلال حبشی رضہ
حضرت علی رضہ

حضرت بلال حبشی رضہ

100- اسلام کے سب سے پہلے مؤذن کون تھے ؟

حضرت عمر رضہ
حضرت انس بن مالک رضہ
حضرت ابو ہریرہ رضہ
حضرت بلال حبشی رضہ

حضرت بلال حبشی رضہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top