Seerat Un Nabi SAW Mcqs in Urdu 241- مدینہ سے احد کس سمت میں واقع ہے ؟ شمالجنوبمشرقمغرب View Answer شمال Description 242- غزوہ احد میں کفار کی تعداد کیا تھی ؟ تین ہزارچار ہزارپانچ ہزاردس ہزار View Answer تین ہزار Description 243- غزوہ احد میں کفار کا سپہ سالار کون تھا ؟ خالد بن ولیدابو لہبعقبہ بن ابی معیطابو سفیان View Answer ابو سفیان Description 244- غزوہ احد میں کفار کا علمبردار کون تھا ؟ خالد بن ولیدامیر معاویہابو سفیانعقبہ بن ابی معیط View Answer خالد بن ولید Description 245- غزوہ احد میں کفار کے پاس کتنے اونٹ تھے ؟ ایک ہزاردو ہزارتین ہزارچار ہزار View Answer تین ہزار Description 246- غزوہ احد میں کفار کے پاس کتنے گھوڑے تھے ؟ 100200300500 View Answer 200 Description 247- غزوہ احد میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی ؟ پانچ سوایک ہزاردو ہزارتین ہزار View Answer ایک ہزار Description 248- غزوہ احد کے راستے میں عبداللہ بن ابی بغاوت کرکے کتنے افراد کو اپنے ساتھ لے گیا ؟ 100200300500 View Answer 300 Description 249- غزوہ احد کے موقع پر حضورﷺ کو کس نے کفار کی تیاری کی خبر دی ؟ رافع بن عمیرہسراقہ بن مالکحضرت زبیر رضہحضرت عباس رضہ View Answer حضرت عباس رضہ Description 250- غزوہ احد میں مسلمانوں کا سپہ سالار کون تھا ؟ حضرت ابوبکر رضہحضرت عمر رضہحضرت علی رضہحضور صلی اللہ علیہ وسلم View Answer حضور صلی اللہ علیہ وسلم Description 251- غزوہ احد میں حضور ﷺ کتنے ماہر تیر اندازوں کو جبل رماۃ پر تعینات فرمایا ؟ 20304050 View Answer 50 Description 252- جبل رماۃ پر تعینات تیر اندازوں کی قیادت کون کر رہا تھا ؟ حضرت عبداللہ بن جبیر رضہحضرت سعد بن ابی وقاص رضہحضرت عمر فاروق رضہحضرت امیر حمزہ رضہ View Answer حضرت عبداللہ بن جبیر رضہ Description 253- وہ کونسے دو بچے تھے جن کو کم سنی کے باوجود حضور ﷺ نے جنگ احد میں شریک ہونے کی اجازت دی تھی ؟ رافع بن خدیج رضہسمرۃ بن جندب رضہحضرت بلال رضہحضرت عبداللہ بن عباس رضہ View Answer رافع بن خدیج رضہ اور سمرہ بن جندب رضہ Description 254- غزوہ احد کا پہلا ایندھن کون بنا ؟ رمیق بن سمامہرمیق بن ابی ہالہجندب بن عاصطلحہ بن ابی طلحہ View Answer طلحہ بن ابی طلحہ Description 255- طلحہ بن ابی طلحہ کس صحابی رضہ کی تلوار کا ایندھن بنے ؟ حضرت عمر رضہحضرت امیر حمزہ رضہحضرت علی رضہحضرت سلمہ بن اکوع رضہ View Answer حضرت امیر حمزہ رضہ Description 256- غزوہ احد میں حضرت حمزہ رضہ کا قاتل کون تھا ؟ وحشی بن حربعامر بن عقیلابو سفیانولید بن عتبہ View Answer وحشی بن حرب Description 257- حضرت حمزہ رضہ کے کلیجے کو نکال کر کس نے نگلنے کی کوشش کی ؟ ام عمارہ بنت اسدہندہ بنت ولیدہالہ بنت وہبہند بنت عتبہ View Answer ہند بنت عتبہ Description 258- ہند بنت عتبہ کس کی بیوی تھی ؟ ابو سفیانابو لہبامیہ بن خلفابو جہل View Answer ابو سفیان Description 259- کونسی جنگ میں آپ ﷺ کے دندانِ مبارک شہید ہوئے ؟ جنگ بدرجنگ احدجنگ تبوکجنگ خیبر View Answer جنگ احد Description 260- غزوہ احد میں آپ ﷺ کے دندان مبارک کو کس نے شہید کیا ؟ ولید بن عتبہعتبہ بن ربیعہعتبہ بن ابی وقاصخالد بن ولید View Answer عتبہ بن ابی وقاص Description 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25